مندرجات کا رخ کریں

جوہی چاولہ کی فلمی گرافی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جوہی چاولہ ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں جو بنیادی طور پر بنگالی ، پنجابی ، ملیالم ، تامل ، کنڈا اور تیلگو فلموں کے علاوہ بالی ووڈ کی اردو فلموں میں بھی کام کرتی ہیں۔ ؎

انھوں نے 1986 میں اپنی اداکاری فلم سلطنت سے شروع کی۔ ان کی پہلی تجارتی کامیاب فلم یملوکا (1987) تھی۔ انھوں نے لکس نیو چہرہ آف دی ایئر کا فلم فیئر ایوارڈ جیتا اور فلم فیئر کی بہترین اداکارہ کے ایوارڈ کے لیے نامزدگی حاصل کی۔ [1]

ہم ہیں راہی پیار کے (1993) کے لیے انھوں نے بہترین اداکارہ کا فلم فیئر ایوارڈ جیتا اس فلم میں عامر خان کے ہمراہ اداکاری کے جوہر دکھائے۔[2]

اس کے بعد آئینہ (1993) ، ڈر (1993) ، رام جانے (1995) ، دیوانہ مستانہ (1997) ، یس باس (1997) اور عشق (1997) کرن ارجن سمیت فلموں میں مرکزی کردار ادا کیے۔

پنڈت (1999) ، جھنکار بیٹس (2003) ، تین دیواریں (2003) میں بھی جوہی چاولہ اداکاری کے جوہر دکھائے۔

فلمیں

[ترمیم]
  • سلطنت [3]
  • قیامت سے قیامت تک [4]
  • چاندنی [5]
  • لو لو لو [5]
  • گونج [6]
  • تم میرے ہو [5]
  • زہریلے [7]
  • شاندار [8]
  • سی ای ڈی [9]
  • قافلے
  • سورگ
  • لفنگے پرندے
  • کرشنا اور کاس
  • آئی ایم
  • میں کرشنا ہوں
  • سن آف سردار
  • ہم ہیں راہی کار کے
  • بومبے ٹاکیز
  • گلاب گینگ
  • دل ول پیار ویار
  • پشپکا ومانا
  • چاک این ڈسٹر
  • وینٹی لیٹر
  • زیرو
  • اک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا
  • شرما جی نمکین

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Filmfare Awards Listing" (PDF)۔ 12 جون 2009 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مارچ 2019 
  2. "Box Office Report 1993"۔ 19 جنوری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  3. "Sultanat (1986)"۔ روٹن ٹماٹوز۔ 06 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مارچ 2019 
  4. "Qayamat Se Qayamat Tak"۔ بالی وڈ ہنگامہ۔ 26 جولا‎ئی 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مارچ 2019 
  5. ^ ا ب پ Chaudhuri, Diptakirti (2012)۔ Kitnay Aadmi Thay۔ Westland۔ صفحہ: 213–220۔ ISBN 978-93-81626-19-1۔ 18 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مارچ 2019 
  6. "Goonj"۔ Bollywood Hungama۔ 06 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مارچ 2019 
  7. "Zahreelay"۔ Bollywood Hungama۔ 27 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مارچ 2019 
  8. "Shandaar (1990)"۔ Bollywood Hungama۔ 06 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مارچ 2019 
  9. "C.I.D"۔ Bollywood Hungama۔ 06 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مارچ 2019