جویریہ بنت ابوسفیان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جویریہ بنت ابوسفیان (وفات:پہلی صدی ہجری) ابوسفیان بن حرب اور ہند بنت عتبہ کی بیٹی اور معاویہ بن ابو سفیان کی بہن تھیں۔

ازدواج[ترمیم]

جویریہ کا پہلا نکاح سائب بن ابی حُبَیش بن الاسد سے ہوا تھا۔ سائب کے انتقال کے بعد دوسرا نکاح عبد الرحمن بن الحارث بن امیہ بن عبد الشمس سے ہوا۔ جویریہ جنگ یرموک میں شریک تھیں۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. عبد السلام الترمانینی: أحداث التاريخ الإسلامي بترتيب السنين، جلد اول، مطبوعہ دارطلاس، دمشق۔