جو جیتا وہی سکندر
ظاہری ہیئت
| Jo Jeeta Wohi Sikandar जो जीता वही सिकन्दर | |
|---|---|
| فائل:Jo Jeeta Wohi Sikandar 1992 DVD cover.jpg DVD Cover | |
| ہدایت کار | منصور خان |
| پروڈیوسر | ناصر حسین (بنگلہ دیشی کرکٹر) |
| ستارے | عامر خان عائشہ جھلکا Mamik Singh Deepak Tijori کلبھوشن کھربندہ پوجا بیدی |
| موسیقی | Jatin-Lalit |
| سنیماگرافی | Najeeb Khan |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 176 mins |
| ملک | بھارت |
| زبان | Hindi |
| باکس آفس | ₹7.21 کروڑ (امریکی $1.0 ملین) (domestic gross)[1] |
جو جیتا وہی سکندر 1992 کی ایک بھارتی سپورٹس ڈراما فلم تھی جس کے ہدایت کار منصور خان تھے۔ اس میں عامر خان, عائشہ جلکھا ،ممیت سنگھ جیسے اداکار شامل تھے اس میں عامر خان کے بھائی فیصل خان خصوصی طور پر نمودار ہوئے۔ موسیقی جاتن للیت نے دی۔ فلم کی کہانی امریکی فلم Breaking Away سے مماثلت رکھتی ہے۔ اسی فلم سے 1999 کی تلیگو فلم تھامڈو بنائی گئی جس سے بعد میں تامل فلم بدری، کناڈا فلم یوراجا اور بنگالی فلم چمپین بنائی گئی۔ اسی سال یہ فلم فلم فیئر ایوارڈ کے امیدواروں میں گئی۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑
- ↑ Cine Club Indian High Commission, Pakistan (2008)، Programme: January to March 2008 (PDF)، 2020-05-11 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا، اخذ شدہ بتاریخ 2012-07-02
زمرہ جات:
- 1992ء کی فلمیں
- 1990ء کی دہائی کی ہندی زبان کی فلمیں
- اردو زبان کی فلمیں
- بھارتی کھیلوں کی فلمیں
- بھارتی فلمیں
- ہندی زبان کی فلمیں
- 1992ء کی ڈراما فلمیں
- جتن–للت کی مرتب کردہ موسیقی پر مشتمل فلمیں
- دہرہ دون میں سیٹ فلمیں
- سماجی درجہ بندی کے بارے میں فلمیں
- یونیورسٹیوں اور کالجوں میں سیٹ فلمیں
- 1990ء کی دہائی کی بھارتی فلمیں
- بھارتی کھیلوں کی ڈراما فلمیں
- بھارتی ڈراما فلمیں
- ڈراما فلمیں
- دہرہ دون میں عکس بند فلمیں
- مقابلوں کے بارے میں فلمیں
- 1992ء کی ہندی زبان کی فلمیں