جو لرے دین کے ہیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جو لرے دین کے ہیت
مصنفسریندر موہن پاٹھک
اصل عنوانगुरुग्रंथ साहिब से
ملکبھارت
زبانہندی
سلسلہویمل سیریز
اشاعتاگست 2014
طرز طباعتمطبورعہ اور ای کتاب کی شکل میں
صفحات314

جو لرے دین کے ہیت (ہندی: जो लरे दीन के हेत ) بھارت کے مشہور ہندی مصنف سریندر موہن پاٹھک کی تصنیف ہے جسے مطبع ہارپر کالنس کی جانب سے چھاپاگیاتھا[1]۔ زمرہ بندی کے اعتبار سے یہ تجسس آمیز فن تحریر میں آتی ہے۔ پہلی بار قبل از طباعت کتاب کی مانگ درج کروانے کا سہرا اس کتاب کو جاتا ہے۔

یہ پاٹھک کی ویمل سیریز کی بیالیسویں اشاعت ہے جس کی کہانی دہلی اور ممبئ کے اردگرد گھومتی ہے[1]۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "BOOK SUMMARY on the Website of Harpercollins India Publishers"۔ 07 فروری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2014 

ماخذ[ترمیم]