جڑانوالہ ٹاؤن، فیصل آباد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
نقشہ فیصل آباد سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ
Faisalabad Admin.PNG
جڑانوالہ ٹاؤن
ٹاؤن
ملک پاکستان
خطہ پنجاب
ضلع ضلع فیصل آباد
صدر شہر جڑانوالہ
قصبہ جات 2
مجالس اتحاد (یونین کونسل) 57
رقبہ
 • کل 1,770.04 کلو میٹر2 (683.42 مربع میل)
آبادی
 • کل 1,186,514
منطقۂ وقت پی ایس ٹی (UTC+5)
 • گرما (روشنیروز بچتی وقت) پی ڈی ٹی (UTC+6)

2005ء میں ملک کے دوسرے بڑے شہروں کی طرح فیصل آباد میں بھی سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ نظام لاگو کیا گیا، جس کے مطابق اسے 8 مختلف ٹاؤن میں تقسیم کر دیا گیا۔ ماضی کی تحصیلیں بھی اس نئے نظام کے تحت ٹاؤن کا درجہ پا گئیں۔[1] جڑانوالہ ٹاؤن بھی ان آٹھ ٹاؤنز میں سے ایک ہے۔ اس میں 57 یونین کونسلیں ہیں۔ اس کے اہم قصبات میں منڈی روڑالہ، کھرڑیانوالہ، ستیانہ، لنڈیانوالہ اور منڈی بچیانہ شامل ہیں۔

جرانوالہ ٹاؤن کا رقبہ 1,770.04 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 1,186,514 افراد پر مشتمل ہے۔

مزید دیکھئے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]