جگدیش سنگھ کھیہر
Appearance
جگدیش سنگھ کھیہر | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
بھارت کا چیف جسٹس[1] | |||||||
مدت منصب 04 جنوری 2017 – 27 اگست 2017 | |||||||
| |||||||
جج، سپریم کورٹ، بھارت | |||||||
مدت منصب 13 ستمبر 2011ء – 03 جنوری 2017ء | |||||||
چیف جسٹس، کرناٹک ہائی کورٹ | |||||||
مدت منصب 8 اگست 2010ء – 12 ستمبر 2011ء | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 28 اگست 1952ء (72 سال) پنجاب |
||||||
شہریت | بھارت | ||||||
مذہب | سکھ [2] | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | پنجاب یونیورسٹی | ||||||
پیشہ | منصف | ||||||
درستی - ترمیم |
جسٹس جگدیش سنگھ کھیہر (پیدائش: 28 اگست 1952ء) بھارت کے 44 ویں چیف جسٹس ہیں۔ 4 جنوری 2017ء کو ان کے چیف جسٹس کے عہدے کا آغاز ہے۔ وہ سکھ برادری سے سپریم کورٹ کے پہلے جج ہیں۔
تعلیم
[ترمیم]انھوں نے چندی گڑھ کے سرکاری کالج سے سائنس میں گریجویشن ڈگری حاصل کی۔ سال 1977ء میں جامعہ پنجاب سے قانون کی تعلیم مکمل کی اور 1979ء میں ایل ایل ایم کی ڈگری حاصل کی۔۔[4] یونیورسٹی میں اچھے مظاہرے کے لیے آپ کو سونے کا تمغا بھی ملا۔
کام
[ترمیم]ایڈووکیٹ کے طور پر
[ترمیم]- 1979ء: میں انھوں نے وکالت شروع کی۔ اس مدت میں پنجاب و ہریانہ ہائی کورٹ، چنڈی گڑھ، ہماچل پردیش ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں وکالت کی۔
- 1992ء: میں پنجاب میں اضافی اٹارنی مقرر کیا گیا۔
- 1995ء: میں سینئر ایڈووکیٹ بنے۔
جج کے طور پر
[ترمیم]- 2009ء: 29 نومبر،2009ء - 7 اگست 2010ء تک اتراکھنڈ ہائی کورٹ میں چیف جسٹس رہے۔
- 2010ء: 8 اگست 2010ء سے 12 ستمبر 2011ء تک کرناٹک ہائی کورٹ کے چیف جسٹس رہے۔
- 2011ء: 13 ستمبر 2011 سے 3 جنوری 2017ء تک سپریم کورٹ، بھارت کے جج۔
- 2017ء: 4 جنوری 2017ء سے 27 اگست 2017ء تک سپریم کورٹ، بھارت کے چیف جسٹس۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Jagdish Singh Khehar: Justice Jagdish Singh Khehar to be next CJI, first from Sikh community | India News – Times of India
- ↑ Justice Jagdish Singh Khehar had defined who is a Sikh | Chandigarh News – Times of India
- ^ ا ب Justice JS Khehar to be next Chief Justice of India
- ^ ا ب http://supremecourtofindia.nic.in/judges/sjud/jskhehar.htm