طب جگر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(جگر کے امراض سے رجوع مکرر)

طب جگر / ہیپیٹالوجی یا hepatology، طب و حکمت کا وہ شعبۂ اختصاص ہے جس میں جگر اور اس سے متعلقہ اعضاء (مرارہ، شجر صفراوی اور غدہ حلوہ وغیرہ) کے افعال و امراض کے بارے میں تحقیق کی جاتی ہے۔