جگل ہنسراج
ظاہری ہیئت
| جگل ہنسراج | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 26 جولائی 1972ء (54 سال) ممبئی |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | اداکار ، منظر نویس ، فلم ہدایت کار ، ماڈل |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
جگل ہنسراج (انگریزی: Jugal Hansraj) ایک ہندوستانی اداکار، مصنف اور فلم ساز ہے۔ انھوں نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور چائلڈ ایکٹر شیکھر کپور کی معصوم (1983ء) سے کیا۔

