مندرجات کا رخ کریں

جگموہن ڈالمیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جگموہن ڈالمیا
تفصیل=
تفصیل=

26 ویں بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا کے صدر
مدت منصب
2 مارچ 2015ء (2015ء-03-02)[1] – 20 ستمبر 2015 (2015-09-20)
شیولال یادو
ششانک منوہر
مدت منصب
2013ء (2013ء) – 2013 (2013)
این سری نواسن
شیولال یادو
مدت منصب
2001ء (2001ء) – 2004 (2004)
اے سی متھیا
رنبیر سنگھ مہندرا
14 ویں بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر
مدت منصب
1992ء (1992ء) – 27 دسمبر 2006 (2006-12-27)
بی این دت
پرسون مکھرجی
مدت منصب
29 جولائی 2008ء (2008ء-07-29) – 20 ستمبر 2015 (2015-09-20)
پرسون مکھرجی
سوربھ گانگولی
تیسرے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے صدر
مدت منصب
1997ء (1997ء) – 2000 (2000)
کلائیڈ والکوٹ
میلکم گرے
معلومات شخصیت
پیدائش 30 مئی 1940ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کولکاتا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 20 ستمبر 2015ء (75 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کولکاتا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 2
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کلکتہ
اسکاٹش چرچ کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کاروباری شخصیت   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جگموہن ڈالمیا (30 مئی 1940 - 20 ستمبر 2015) کولکتہ شہر سے تعلق رکھنے والے ایک بھارتی کرکٹ منتظم اور بزنس مین تھے۔ وہ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا کے ساتھ ساتھ کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال کے صدر تھے۔ وہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے صدر بھی رہ چکے ہیں۔

ڈالمیا بنیا (تجارتی) ذات کے ایک مارواڑی خاندان میں پیدا ہوئے تھے جن کا اصل تعلق راجستھان کے جھنجھنو ضلع کے چیراوا سے تھا اور کئی دہائیوں سے کولکتہ میں مقیم تھے۔ ان کے والد ارجن پرساد ڈالمیا کولکتہ میں مقیم ایک تاجر تھے۔ [3] ڈالمیا نے سکاٹش چرچ کالج کلکتہ سے تعلیم حاصل کی۔ [4] اس نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور وکٹ کیپر کیا اور کلکتہ کے معروف کرکٹ کلبوں میں سے ایک کے لیے کھیلتے ہوئے بیٹنگ کا آغاز کیا۔ اپنے والد کی موت کے بعد ڈالمیا نے 19 سال کی عمر میں اپنے والد کی فرم ایم ایل ڈالمیا اینڈ کمپنی کا چارج سنبھال لیا۔ [5] اس فرم نے 1963ء میں کلکتہ کا برلا پلانیٹریم تعمیر کیا تھا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Dalmiya becomes president, Thakur secretary"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2015 
  2. https://historygreatest.com/jagmohan-dalmiya-cricket-administrator-died-at-75
  3. "Biography"۔ 26 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2023 
  4. Some Alumni of Scottish Church College in 175th Year Commemoration Volume.
  5. Sharda Ugra۔ "Cricket's canny iconoclast"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2015