جگنی (فلم )
Appearance
جگنی (فلم ) | |
---|---|
ہدایت کار | سید نور[1] |
پروڈیوسر | افضل ایم خان، سید نور |
تحریر | سید نور |
ستارے | صائمہ، عارف لوہار[1] |
موسیقی | ایم ارشد |
سنیماگرافی | علی جان |
ایڈیٹر | زیڈ اے ذولفی |
تاریخ نمائش |
|
ملک | پاکستان |
زبان | پنجابی |
جگنی (2011) ایک پاکستانی پنجابی فلم ہے، جس کا نام پہلے جگنی نچدی اے، بعد میں بدل کر جگنی رکھ دیا گیا، جس کے ہدایت کار سید نور ہیں۔ اس فلم نے لوک گلوکار عارف لوہار کو گیارہ سال بعد سلور اسکرین پر واپس لایا۔ اس میں صائمہ، شان شاہد اور معمر رانا بھی شامل ہیں۔[1]