جگن موہن محل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جگن موہن پیلس، میسور
جگن موہن محل کے باہر
جگن موہن پیلس، میسور، کرناٹک کا ایک طرف وسیع زاویہ کا منظر

جگن موہن پیلس بھارت کے شہر میسور میں واقع ایک محل ہے۔ اس کی تعمیر 1861ء میں مکمل ہوئی اور ابتدائی طورمیسور کے راجا ووڈیار بطور رہائش اس کا استعمال کرتے تھے۔ اب اسے آرٹ گیلری اور فنکشن ہال کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ محل شاہی شہر میسور کے سات محلوں میں سے ایک ہے۔

فن تعمیر[ترمیم]

جگن موہن آرٹ گیلری

آرٹ گیلری[ترمیم]

بحالی[ترمیم]

جگموہن پیلس کے قریب مندر کا دفتر