مندرجات کا رخ کریں

جھنگ صدر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جھنگ صدر
Jhang Sadar
شہر
ملک پاکستان
صوبہپنجاب
ضلعضلع جھنگ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

جھنگ صدر (متغیرات: جھنگ مگھیانہ) پنجاب، پاکستان، میں دریائے چناب کے ساتھ لاہور سے 193 کلومیٹر کے فاصلہ پر واقع شہر ہے۔ یہ 31.28 شمالاً طول بلد اور 72.32 شرقاً عرض بلد کے درمیان واقع ہے ۔[1][2]

جھنگ صدر کی آبادی 2007 میں 354,248 (1998 ء میں 293,366)شمار کی گئی ۔[2] بڑی تجارت گندم اور کپڑے ہیں ۔[1]

شہر کا سب سے بڑا اسکول گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول جھنگ صدر ہے جو 1905؁ء میں قائم کیا گیا۔[3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب "Jhang Sadar"۔ Merriam-Webster's Geographical Dictionary۔ Merriam-Webster۔ 2007۔ ص 553 {{حوالہ موسوعہ}}: پیرامیٹر |تاریخ رسائی |یوآرایل= درکار (معاونت)
  2. ^ ا ب "Jhang Sadar"۔ World Gazetteer۔ 2013-02-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-11-07 {{حوالہ ویب}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے: |coauthors= (معاونت)
  3. "Govt. Islamia High School Jhang Sadar"۔ Department of Educaiton Govt. of the Punjab۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-08-17

جھنگ کے پولیس آفیسرز

[ترمیم]

سانچہ:پولیس آفیسرز

محمد سعید ASI بستی کل والی