جھوٹی تصنیف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

جھوٹی تصنیف (انگریزی: Pseudepigrapha) جعلی طور پر منسوب کام، وہ تصنیفیں جن سے منسوب مصنف درحقیقت حقیقی مصنف نہیں ہوتا یا ایک تصنیف جس کو حقیقی مصنف نے ماضی کی ایک شخصیت سے منسوب کر دیا ہو۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Bauckham, Richard; "Pseudo-Apostolic Letters"، Journal of Biblical Literature، Vo. 107, No. 3, September 1988, pp.469–494.