جھیل ٹانگانیکا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Lake Tanganyika
Lake Tanganyika map.png
map
جغرافیائی متناسق 6°30′S 29°50′E / 6.500°S 29.833°E / -6.500; 29.833متناسقات: 6°30′S 29°50′E / 6.500°S 29.833°E / -6.500; 29.833
قسم Rift Valley Lake
بنیادی اضافہ Ruzizi River
Malagarasi River
Kalambo River
بنیادی کمی Lukuga River
Catchment area 231٬000 km2 (89٬000 مربع میل)
نکاسی طاس ممالک برونڈی
جمہوری جمہوریہ کانگو
تنزانیہ
زیمبیا
زیادہ سے زیادہ. لمبائی 673 km (418 mi)
زیادہ سے زیادہ. چوڑائی 72 km (45 mi)
رقبہ سطح 32٬900 km2 (12٬700 مربع میل)
اوسط گہرائی 570 m (1٬870 فٹ)
زیادہ سے زیادہ. گہرائی 1٬470 m (4٬820 فٹ)
پانی کا حجم 18٬900 km3 (4٬500 cu mi)
Residence time 6000 years [1]
ساحل کی لمبائی1 1٬828 km (1٬136 mi)
سطح بلندی 773 m (2٬536 فٹ)[2]
آبادیاں کیگوما, Tanzania
Kalemie, DRC
حوالہ جات [2]
1 Shore length is not a well-defined measure.

جھیل ٹانگانیکا (انگریزی: Lake Tanganyika) وسطی افریقہ کی ایک عظیم جھیل ہے جو حجم اور گہرائی کے اعتبار سے دنیا کی دوسری سب سے بڑی جھیل ہے۔ حجم اور گہرائی کے اعتبار سے دنیا کی سب سے بڑی جھیل روس جھیل بیکال ہے۔ جھیل ٹانگانیکا چار ممالک – برونڈی، عوامی جمہوریہ کانگو، تنزانیہ اور زیمبیا – میں تقسیم ہے۔ عوامی جمہوریہ کانگو 45 فیصد اور تنزانیہ 41 فیصد کے ساتھ اس جھیل کے بیشتر حصے کےحامل ہیں۔

یہ جھیل عظیم وادئ شق کے مغربی حصے میں واقع ہے اور اس وادی کی پہاڑی دیواروں سے تشکیل پائی ہے۔ یہ افریقہ کی سب سے بڑی شقی جھیل اور سطح کے رقبے کے اعتبار سے بر اعظم کی دوسری سب سے بڑی جھیل ہے۔ یہ بر اعظم کی کی سب سے گہری جھیل ہے جس میں تازے پانی کی بہت بڑی مقدار موجود ہے۔ یہ شمالاً جنوباً 673 کلومیٹر پر پھیلی ہوئی ہے اور اس کی اوسط چوڑائی 50 کلومیٹر ہے۔ ٹانگانیکا 32 ہزار 900 مربع کلومیٹر پر پھیلی ہوئي ہے اور اس کا ساحل 1828 کلومیٹرطویل ہے۔ جھیل کی اوسط گہرائی 570 میٹر اور زیادہ سے زیادہ گہرائی 1470 میٹر (4823 فٹ) ہے۔

جھیل کو تلاش کرنے والے پہلے معلوم یورپی باشندے رچرڈ برٹن اور جان اسپیک تھے جنہوں نے اسے 1858ء میں دیکھا۔ ان دونوں کو یہ جھیل دریائے نیل کا منبع تلاش کرنے کی مہم کے دوران ملی۔

متعلقہ مضامین[ترمیم]

  1. ^ http://www.lakewinnipegfoundation.org/lake-winnipeg/facts/
  2. ^ 2.0 2.1 "LAKE TANGANYIKA". www.ilec.or.jp. http://www.ilec.or.jp/database/afr/afr-06.html۔ اخذ کردہ بتاریخ 2008-03-14.