مندرجات کا رخ کریں

جہاں آراء حئی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جہاں آراء حئی
معلومات شخصیت
پیدائش 23 دسمبر 1939ء (87 سال)  ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ  ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر  (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جہان آراء حئی ایک پاکستانی اداکارہ ہیں۔ [1] ان کو میرے ہمدم ، آتش اور مہندی جیسے ٹیلی ویژن ڈراموں میں اپنے کرداروں کے لیے جانا جاتا ہے۔ [2]

ابتدائی زندگی

[ترمیم]

جہان آراء پاکستان کے شہر کراچی میں 23 دسمبر کو 1939ء میں پیدا ہوئیں۔ [3] انھوں نے جامعہ کراچی سے اپنی تعلیم مکمل کی۔ [4] [5] [6]

کیریئر

[ترمیم]

انھوں نے 1960ء کی دہائی میں اپنے اداکاری کے کیریئر کا آغاز کیا۔ [7] [8] وہ پی ٹی وی پر ڈراموں میں نظر آئیں۔ [9] [10] ان کے مشہور ڈراموں میں زرد موسم، رشتے کچھ ادھورے سے، مہندی، ایک تھی مثال، دل بے قرار، میکے کی یاد نا آئے ، خلش اور میرے ہمدم شامل ہیں۔ [11] انھوں نے فلموں میں بھی اداکاری کی، ان کی پہلی فلم کا نام "لالہ بیگم" تھا۔ [12] [13] [14] [15]

ذاتی زندگی

[ترمیم]

جہاں آراء کی شادی فاروق سے ہوئی ہے اور اس جوڑے کا ایک بیٹا ہے۔ [16] [17] [18]

فلوگرافی

[ترمیم]

ٹیلی فلم

[ترمیم]
سال عنوان کردار
2012 رنگریز میرے دادو
2013 اوپر گوری کا مکان عدیل کی والدہ

فلم

[ترمیم]
سال عنوان کردار
2016 لالہ بیگم مہر کی والدہ [19]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ "Faysal Qureshi-starrer Khalish continues to impress viewers"۔ The News International۔ 1 دسمبر 2020
  2. ↑ "Of new beginnings"۔ The News International۔ 4 دسمبر 2020۔ 2023-08-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-21
  3. ↑ "KARACHI: A shot in the arm for Karachi theatre"۔ Dawn News۔ 15 دسمبر 2020
  4. ↑ "Faysal Qureshi steals the show in Khalish"۔ The News International۔ 6 دسمبر 2020
  5. ↑ "'Mrs Azra Syeds Pakistani Cooking"۔ The Nation۔ 11 دسمبر 2020[مردہ ربط]
  6. ↑ "KARACHI: Women urged to work for rights"۔ Dawn News۔ 16 دسمبر 2020
  7. ↑ "How did Jahan Ara join showbiz industry?"۔ Ary News۔ 17 دسمبر 2020[مردہ ربط]
  8. ↑ "Meet veteran actress Jahan Ara in 'Hamaray Mehman'"۔ Ary News۔ 18 دسمبر 2020[مردہ ربط]
  9. ↑ "Bushra Ansari's greatest strength is her versatility"۔ Images.Dawn۔ 3 دسمبر 2020
  10. ↑ "Canadian HC terms women active, positive agents of change"۔ The Nation۔ 20 دسمبر 2020۔ 2022-12-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-21
  11. ↑ "Geo glimpses"۔ The News International۔ 8 دسمبر 2020[مردہ ربط]
  12. ↑ "Women's share in struggle for Pakistan"۔ The Nation۔ 13 دسمبر 2020۔ 2019-02-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-21
  13. ↑ "Actor Jahan Ara under fire for glorifying hunting"۔ Daily Times۔ 2 دسمبر 2020۔ 2018-08-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-21
  14. ↑ "TV Actor Jahan Ara comes under fire for hunting stories"۔ Pakistan Today۔ 5 دسمبر 2020
  15. ↑ "Khalish concludes after a riveting run"۔ The News International۔ 10 دسمبر 2020
  16. ↑ "Hamare Mehman 29th July 2018"۔ Ary News۔ 19 دسمبر 2020۔ 2021-08-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-21
  17. ↑ "Jahan Ara faces backlash for her hunting stories"۔ The Nation۔ 12 دسمبر 2020۔ 2018-08-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-21
  18. ↑ "Veteran actor Jahan Ara gets backlash for tiger hunting stories in interview"۔ Images.Dawn۔ 9 دسمبر 2020
  19. ↑ "Humayun Saeed and Marina Khan return in 'Lala Begum'"۔ Dawn News۔ 14 دسمبر 2020

بیرونی روابط

[ترمیم]