جہاں شاہ
ظاہری ہیئت
| جہاں شاہ | |
|---|---|
| (آذربائیجانی میں: Müzəffərəddin Cahanşah xan) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | سنہ 1397ء ماردین |
| وفات | 11 نومبر 1467ء (69–70 سال) موش |
| مدفن | مسجد کبود |
| خاندان | قرہ قویونلو |
| مناصب | |
| شاہ | |
| برسر عہدہ 19 اپریل 1438 – 11 نومبر 1467 | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | شاعر |
| پیشہ ورانہ زبان | فارسی ، آذربائیجانی |
| درستی - ترمیم | |
مظفرالدین جہاں شاہ ابن یوسف (انگریزی: Jahan Shah) (1397ء خوی میں یا 1405ء ماردین[1] – 30 اکتوبر یا 11 نومبر 1467ء میں بینگول میں)[2] آذربائیجان اور ارنان میں قرہ قویونلو اوغز ترک خاندان کے قائد تھے جنھوں نے 1438ء سے 1467ء تک حکومت کی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "CİHAN ŞAH- TDV İslâm Ansiklopedisi". islamansiklopedisi.org.tr (بزبان انگریزی). Retrieved 2018-08-23.
- ↑ "CİHAN ŞAH- TDV İslâm Ansiklopedisi". islamansiklopedisi.org.tr (بزبان انگریزی). Retrieved 2018-08-23.
زمرہ جات:
- 1397ء کی پیدائشیں
- 1467ء کی وفیات
- 11 نومبر کی وفیات
- ترک حکمران
- شعرائے زبان آذربائیجان
- آذربائیجانی منظر نویس
- خوئی کی شخصیات
- ایرانی مرد شعرا
- قرہ قویونلو
- تاریخ ایران
- پندرہویں صدی کے مصنفین
- ترک مسلمان
- پندرہویں صدی کی پیدائشیں
- فارسی زبان کے شعرا
- عربی شعراء
- پندرہویں صدی کے حکمران
- خانان
- سلاطین
- تاریخ عراق
- آذربائیجان کی شخصیات
- تاریخ ترکیہ
- پندرہویں صدی کی ایشیائی شخصیات
