اختر جہاں شاہ (انگریزی: Jahan Shah) (4 اکتوبر 1673ء - 30 مارچ 1712ء) شہنشاہ بہادر شاہ اول کے چوتھے صاحبزادے تھے۔