جہم بن قیس
آلات
طباعت/برآمد
دیگر منصوبے
ظاہری ہیئت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| حضرت جہم بن قیسؓ | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| کنیت | ابو حزیمہ |
| زوجہ | حریملہ |
| والدہ | رہیمہ |
| درستی - ترمیم | |
نام و نسب
[ترمیم]جہم نام،ابوحزیمہ کنیت،نسب نامہ یہ ہے،جہم بن قیس بن عبد اللہ ابن شرجیل بن ہاشم بن عبدمناف بن عبددار بن قصی، ماں کا نام رہیمہ تھا۔ [1]
اسلام و ہجرت
[ترمیم]دعوتِ اسلام کے آغاز میں مشرف باسلام ہوئے اورہجرت ثانیہ میں مع بیوی بچوں کے ساتھ حبشہ گئے، یہیں ان کی بیوی حریملہ نے وفات پائی، [2] ان کی وفات کے حالات نہیں معلوم۔