جیتو پاکستان
جیتو پاکستان | |
---|---|
![]() پروموشنل پوسٹر | |
نوعیت | گیم شو |
ہدایات | آصف خان خرم فرید |
پیش کردہ | فہد مصطفی |
نشر | پاکستان |
زبان | اردو |
تیاری | |
مقام | کراچی |
دورانیہ | 130-150 منٹ |
نشریات | |
چینل | اے آر وائی ڈیجیٹل |
18 مئی 2014ء | |
اثرات | |
متعلقہ پروگرام | انعام گھر |
بیرونی روابط | |
آفیشل سائٹ | |
پروڈکشن ویب سائٹ |
جیتو پاکستان اے آر وائی ڈیجیٹل پر نشر ہونے والا گیم شو ہے۔ یہ شو کراچی سے نشر ہوتا ہے اور اس کی میزبانی فہد مصطفی کر رہے ہیں۔ اس شو کا آغاز مئی 2014 میں ہوا بعد میں مختلف مواقع پر بالخصوص رمضان میں ہر روز براہ راست نشر ہوتا تھا اور عام ایام میں صرف اتوار اور جمعہ کو نشر ہوتا ہے۔