جیت گانگولی
جیت گانگولی | |
---|---|
جیت گانگولی عاشقی 2 کے دوران
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Chandrajeet Ganguly) |
پیدائش | 10 فروری 1977 (46 سال) ممبئی، بھارت |
رہائش | بارا نگر |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کلکتہ |
پیشہ | موسیقی کے ہدایت کار، گلوکار |
اعزازات | |
IMDB پر صفحات[1] | |
درستی - ترمیم ![]() |
جیت گانگولی بھارتی موسیقار اور گلوکار ہیں۔ یہ کئی ہندی اور بنگالی زبان میں گانے گا چکے ہیں۔ یہ عمومًا عاشقی 2 میں گانے کی وجہ سے کافی مقبول ہوئے۔ اس کے علاوہ یہ تیرے لیے، میرے یار کی شادی ہے، مسٹر ایکس وغیرہ فلموں میں گانا گا چکے ہیں۔।[2].[3]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/6397f3be-faee-42e2-a943-4e1c42a4678a — اخذ شدہ بتاریخ: 16 ستمبر 2021
- ↑ "Composer Jeet Ganguly made a comeback in Bollywood". Ibnlive. 11 مارچ 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2015.
- ↑ "Music Composer Jeet Ganguly". Bollywood Hungama. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2015.