جیروم
ظاہری ہیئت
| جیروم کاہن | |
|---|---|
جیروم ببر شیر کے ساتھ | |
| معلم کلیسیا | |
| پیدائش | 27 مارچ 347ء اسٹریڈن (ممکنہ طور پر اسٹریڈو دلماتیا ، میں دلماتیہ اور پانونیا کی سرحد پر) |
| وفات | 30 ستمبر 420ء (73 سال)[1] بیت اللحم، فلسطین اول |
| مزار | باسلیکا مقدسہ مریم مرکزی، روم، اطالیہ |
| تہوار | 26 ستمبر (مغربی مسیحیت) 15 جون (مشرقی مسیحیت) |
| منسوب خصوصیات | ببر شیر، کارڈینال لباس، صلیب، کھوپڑی، ترم، الو، کتابیں اور لکھنا کا مواد |
| سرپرستی | آثار قدیمہ کا ماہرین؛ محافظ دستاويزات؛ مہتمم کتب خانہ؛ کتب خانہ؛ اسکول کے بچے؛ طلباء؛ مترجم |
| کارہائے نمایاں | ولگاتا دی ویریس الیسٹربس تواریخ |
مقدس جیروم (لاطینی: Eusebius Sophronius Hieronymus؛ یونانی: Εὐσέβιος Σωφρόνιος Ἱερώνυμος؛ 347ء- 30 ستمبر 420) ایک مسیحی عالم دین، کلیسیائی باپ اور مؤرخ تھے۔ ان کی ولادت اسٹریڈن میں ہوئی جو دلماتیہ اور پانونیا کی سر حد کے قریب واقع تھا۔[2][3][4] ان کی شہرت کا سب سے اہم سبب ان کا اناجیل کے اکثر حصہ کو لاطینی میں ترجمہ کرنا ہے۔ ان کے علمی کاموں کی فہرست بہت وسیع ہے۔[5]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "St. Jerome (Christian scholar)"۔ Britannica Encyclopedia۔ 2 فروری 2017۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-23
- ↑ Thomas P. Scheck۔ Commentary on Matthew (The Fathers of the Church, Volume 117)۔ ص 5 ""
- ↑ Maisie Ward, Saint Jerome، Sheed & Ward, London 1950, p. 7 "It may be taken as certain that Jerome was an Italian, coming from that wedge of Italy which seems on the old maps to be driven between Dalmatia and Pannonia."
- ↑ Tom Streeter, The Church and Western Culture: An Introduction to Church History، AuthorHouse 2006, p. 102 "Jerome was born around 340 AD at Stridon, a town in northeast Italy at the head of the Adriatic Ocean."
- ↑ A Select Library of Nicene and Post-Nicene Fathers of the Christian Church۔ 2nd series۔ Henry Wace۔ New York: The Christian Literature Company۔ ج VI۔ 1893۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-06-07
{{حوالہ کتاب}}: نامعلوم پیرامیٹر|مرتب آخری1-first=رد کیا گیا (معاونت)، نامعلوم پیرامیٹر|مرتب آخری1-last=رد کیا گیا (معاونت)، نامعلوم پیرامیٹر|مرتب آخری1-link=رد کیا گیا (معاونت)، وپیرامیٹر|حوالہ=harvدرست نہیں (معاونت)اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: دیگر (link)
زمرہ جات:
- 340ء کی دہائی کی پیدائشیں
- 347ء کی پیدائشیں
- 420ء کی وفیات
- آبائے کلیسیا
- ارض مقدسہ کے مسافر
- اعتذار پسند مسیحی
- انگلیکان مقدسین
- پانچویں صدی کے لاطینی زبان کے مصنفین
- پانچویں صدی کے مترجمین
- پانچویں صدی کے مقدسین
- چوتھی صدی کے لاطینی زبان کے مصنفین
- چوتھی صدی کے مترجمین
- چوتھی صدی کے مسیحی الٰہیات دان
- چوتھی صدی کے مؤرخین
- رومن کیتھولک الٰہیات دان
- رومن کیتھولک شخصیات
- رومن کیتھولک مقدسین
- کرویئشائی رومن کیتھولک
- معلمین کلیسیا
- چوتھی صدی کی رومی شخصیات
- پانچویں صدی کی رومی شخصیات
- اورینٹل راسخ الاعتقاد مقدسین
- مشرقی راسخ الاعتقاد مقدسین
- 345ء کی پیدائشیں
- پانچویں صدی کے مؤرخین
- چوتھی صدی کے راہب
- پانچویں صدی کے راہب
- پانچویں صدی کے مسیحی الٰہیات دان
- مترجمین بائبل
- عبرانی زبان کے مترجمین
- خانقاہ نشین
- لاطینی زبان کے مصنفین
- لاطینی ماہرین
- 340ء کی پیدائشیں
- ارض مقدسہ کے مقدسین
- پانچویں صدی کے الٰہیات دان
- چوتھی صدی کے مقدسین
- لاطینی ادب
- قدیم ادب
- قدیم روم کی شخصیات
- قدیم یونانی متون کے مترجمین
- مسیحیت