جیریمی سولوزانو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جیریمی سولوزانو
ذاتی معلومات
پیدائش (1995-10-05) 5 اکتوبر 1995 (عمر 28 برس)
آریما, ٹرینیڈاڈ
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 327)21 نومبر 2021  بمقابلہ  سری لنکا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2013- تاحالٹرینیڈاڈ و ٹوباگو قومی کرکٹ ٹیم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 40 10
رنز بنائے 1,686 312
بیٹنگ اوسط 23.41 39.00
100s/50s 2/8 1/0
ٹاپ اسکور 110 102*
گیندیں کرائیں 12
وکٹ 0
بولنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 20/– 5/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 21 نومبر 2021ء

جیریمی سولوزانو (پیدائش: 5 اکتوبر 1995ء) ایک ویسٹ انڈین کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] وہ 2014ء کے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے ویسٹ انڈیز کے سکواڈ کا حصہ تھے۔

کیریئر[ترمیم]

مئی 2018ء میں انھیں ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے 2018-19ء کے سیزن سے پہلے پروفیشنل کرکٹ لیگ ڈرافٹ میں کھیلنے کے لیے منتخب کیا گیا۔ [2] [3] نومبر 2019ء میں اسے 2019–20ء ریجنل سپر 50 ٹورنامنٹ کے لیے ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4] نومبر 2021ء میں سولوزانو کو سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز کے ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [5] انھوں نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو 21 نومبر 2021ء کو ویسٹ انڈیز کے لیے سری لنکا کے خلاف کیا۔ [6] تاہم سولوزانو کو میچ کے پہلے سیشن میں فیلڈنگ کے دوران سر پر چوٹ لگنے کے بعد سٹریچر پر میدان سے باہر لے جایا گیا۔ [7]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Jeremy Solozano"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2015 
  2. "Odean Smith picked by T&T; no takers for Roshon Primus"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مئی 2018 
  3. "Professional Cricket League squad picks"۔ Jamaica Observer۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مئی 2018 
  4. "Spinner Khan is T&T Red Force Super50 skipper"۔ Trinidad and Tobago Guardian۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2019 
  5. "West Indies name squad for test tour of Sri Lanka - November 14 to December 3"۔ Cricket West Indies۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 نومبر 2021 
  6. "1st Test, Galle, Nov 21 - 25 2021, West Indies tour of Sri Lanka"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2021 
  7. "West Indies debutant Jeremy Solozano taken for scans after blow on helmet while fielding"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2021