جیسلمیر کا قلعہ
ظاہری ہیئت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جیسلمیر قلعہ بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جیسلمیر میں واقع ہے۔مانا جاتا ہے کہ یہ دنیا کے چند "زندہ قلعوں" میں سے ایک ہے کیونکہ پرانے شہر کی تقریباً ایک چوتھائی آبادی اب بھی قلعے کے اندر رہتی ہے۔ [1]

حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Fort full of life"۔ www.frontline.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-10
| وسطی بھارت | ||
|---|---|---|
| مشرقی بھارت | ||
| شمالی ہند | ||
| شمال مشرقی بھارت | ||
| جنوبی ہند | ||
| مغربی بھارت | ||
^part of ماؤنٹین ریلوے ہندوستان | ||
