جیسمن بھسین
Appearance
جیسمن بھاسن | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | نئی دہلی، بھارت |
28 جون 1990
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ |
دور فعالیت | 2010 - موجودہ |
![]() |
IMDB پر صفحہ |
درستی - ترمیم ![]() |
جیسمن بھاسن (لاطینی: Jasmin Bhasin) ایک بھارتی اداکارہ ہیں۔ ان کی پیدائش نئی دہلی میں ہوئی۔ اس کے بعد وہ اداکاری کرنے کے لیے ممبئی چلی گئیں۔ جیسمن وانم نامی ایک تمل فلم سے اپنے اداکاری کی شروعات کی۔ وہ ٹی وی ڈراما سیریل ٹشن عشق میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ [1][2][3]
فلمیں
[ترمیم]سال (ء) | فلم | کردار | تبصرہ |
---|---|---|---|
2011 ء | وانم | پریا | تامل فلم |
2014ء | کرودھ پتی | کناڈا فلم | |
2014 ء | بی وئیر آف ڈاگ | ملیالم فلم | |
2014ء | دللونندھو | تیلگو فلم | |
2014 ء | ویٹا | تیلگو فلم | |
2015ء | لیڈیز اینڈ جنٹلمین | انجلی | تیلگو فلم |
ڈراما سیریل
[ترمیم]دورانیہ | ڈراما سیریل | کردار | چینل | تبصرہ | ساتھی کردار |
---|---|---|---|---|---|
2015 ء تاحال | ٹشن عشق | ٹئنکل کُنج سرنا | زی ٹی وی | مرکزی کردار | سدھانت گپتا |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Jasmine replaces Sneha in Vaanam"۔ 2011-02-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-21
- ↑ "Change of heroine in 'Vaanam'"
- ↑ "Jasmin replaces Sneha Ullal in Vaanam"۔ The Times Of India۔ 25 اپریل 2011۔ 2012-07-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-21
بیرونی روابط
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1990ء کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- بقید حیات شخصیات
- بھارتی خواتین ماڈل
- بھارتی فلمی اداکارائیں
- تمل سنیما کی اداکارائیں
- تیلگو سنیما کی اداکارائیں
- دہلی کی اداکارائیں
- دہلی کی شخصیات
- راجسھتان کی اداکارائیں
- راجسھتان کی خواتین ماڈل
- کنڑا سنیما کی اداکارائیں
- ہندی ٹیلی ویژن کی اداکارائیں
- بگ باس کے شرکا
- ملیالم فلمی اداکارائیں
- بھارتی سکھ
- بھارتی ٹیلی ویژن اداکارائیں
- پنجابی سنیما کی اداکارائیں
- کوٹہ، راجستھان کی شخصیات
- 28 جون کی پیدائشیں
- پنجابی شخصیات