جیسنٹا اور فرانسسکو مارٹو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مقدسین
فرانسسکو اور جیسنٹا مارٹو
جیسنٹا (دائیں) اور فرانسسکو (بائیں) مارٹو کی تصویر
پیدائش11 جون 1908 (فرانسسکو)
11 مارچ 1910 (جیسنٹا)
الجستریل، فاطمہ، اوورم، پرتگال
وفات4 اپریل 1919(1919-40-40) (عمر  10 سال)
الجستریل، فاطمہ، پرتگیز (فرانسسکو)
20 فروری 1920(1920-20-20) (عمر  9 سال)
لزبن، پرتگیز (جیسنٹا)
سعادت ابدی13 مئی 2000ء, سینکیوٹری فاطمہ، فاطمہ، پرتگال بدست بطریق اعظم یوحنا پولس دوم
قداست13 مئی 2017ء, سینکیوٹری فاطمہ، فاطمہ، پرتگال بدست بطریق اعظم فرانسس اول
مزارسینکیوٹری فاطمہ، فاطمہ، پرتگال
تہوار20 فروری
سرپرستی
  • جسمانی بیمار
  • پرتگالی بچے
  • اسیر
  • قیدی
  • بیمار لوگ
  • بیماری کا علاج کرنے والے

مقدس فرانسسکو ڈی جیسس مارٹو (11 جون 1908ء – 4 اپریل 1919ء)، ان کی ہمشیرہ مقدسہ جیسنٹا ڈی جیسس مارٹو (11 مارچ 1910ء – 20 فروری 1920ء) اور اِن دونوں کی کزن لوسیا سینٹوس (1907ء–2005ء) الجستریل، فاطمہ، پرتگال کے مقامی بچے تھے جنھوں نے مریم سے ملاقات کی تھی اور جن کو کنواری مریم نے تین راز عطا کیے تھے۔ روایات کے مطابق مریم مسلسل چھ بار ان بچوں کے سامنے ظاہر ہوئی تھیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. جیسنٹا اور فرانسسکو مارٹو ای-ڈبلیو-ٹی-این، اخذ کردہ بتاریخ 11 جولائی 2017ء