جیفری بوسیلیئر ڈیوس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جیفری ڈیوس
ذاتی معلومات
مکمل نامجیفری بوسیلیئر ڈیوس
پیدائش26 اکتوبر 1892(1892-10-26)
پوپلر، لندن، انگلینڈ
وفات26 ستمبر 1915(1915-90-26) (عمر  22 سال)
ہلچ، فرانس
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتگیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1912–1914اسسیکس
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 54
رنز بنائے 1487
بیٹنگ اوسط 18.35
100s/50s 2/-
ٹاپ اسکور 118
گیندیں کرائیں
وکٹ 141
بالنگ اوسط 20.81
اننگز میں 5 وکٹ 4
میچ میں 10 وکٹ 1
بہترین بولنگ 8/67
کیچ/سٹمپ 43/0
ماخذ: Cricinfo، 22 جولائی 2013ء

جیفری بوسیلیئر ڈیوس (پیدائش: 26 اکتوبر 1892ء)|(انتقال:26 ستمبر 1915ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا۔ ڈیوس کی تعلیم روسل اسکول میں ہوئی جہاں اس نے 1909-12ء اسکول کے لیے کرکٹ کھیلی، 1912ء میں کپتان رہے۔ وہ 1912ء میں ایسیکس کے لیے بھی کھیلے۔ وہ سیلوین کالج، کیمبرج گئے اور 1913ء اور 1914ء میں کیمبرج یونیورسٹی اور ایسیکس دونوں کے لیے کھیلے۔ [1] پہلی جنگ عظیم میں اسے ایسیکس رجمنٹ میں کمیشن حاصل ہوا ۔

انتقال[ترمیم]

ڈیوس 26 ستمبر1915ء کو پہلی جنگ عظیم کے دوران ہلچ، فرانس میں مارے گئے۔ اس کی عمر 26 سال تھی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Geoffrey Davies"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جولا‎ئی 2013