جیمز اقبال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جیمز اقبال
قومی اسمبلی پاکستان کے رکن
معلومات شخصیت
جماعت متحدہ مجلس عمل  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جیمز اقبال (انگریزی: James Iqbal) ایک پاکستانی سیاست دان جو قومی اسمبلی پاکستان کے رکن منتخب ہوئے ہیں۔

سیاسی زندگی[ترمیم]

وہ پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء میں متحدہ مجلس عمل کے امیدوار کے طور پر کھڑے ہوئے تھے اور قومی اسمبلی پاکستان کی مخصوص اقلیتی نشست پر منتخب ہوئے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Reporter، The Newspaper's Staff (12 اگست 2018). "List of MNAs elected on reserved seats for women, minorities". DAWN.COM. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2018.