جیمز اولڈ ناؤ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جیمز اولڈ ناؤ
ذاتی معلومات
مکمل نامجیمز اولڈ ناؤ
پیدائش12 مارچ 1873(1873-03-12)
ڈینبی، ڈربیشائر، انگلینڈ
وفات10 ستمبر 1944(1944-90-10) (عمر  71 سال)
بیلپر، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1901ڈربی شائر
پہلا فرسٹ کلاس20 مئی 1901 ڈربی شائر  بمقابلہ  یارکشائر
آخری فرسٹ کلاس30 مئی 1901 ڈربی شائر  بمقابلہ  سرے
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 2
رنز بنائے 7
بیٹنگ اوسط 2.33
100s/50s /
ٹاپ اسکور 4*
گیندیں کرائیں 252
وکٹ 4
بالنگ اوسط 40.50
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 3-123
کیچ/سٹمپ 2/-
ماخذ: [1]، اپریل 2012

جیمز اولڈ ناؤ (پیدائش: 12 مارچ 1873ء) | (انتقال: 10 ستمبر 1944ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1901ء میں ڈربی شائر کے لیے اول درجہ کرکٹ کھیلی۔ اولڈ ناؤ ڈینبی ، ڈربی شائر میں پیدا ہوا تھا،[1] اولڈ ناؤ نے 1901ء کے سیزن میں ڈربی شائر کے لیے اپنا اول درجہ ڈیبیو مئی میں یارکشائر کے خلاف ایک کھیل میں کیا، جب اس نے پہلی اننگز میں 123 کے عوض 3 وکٹیں حاصل کیں۔ اس نے سرے کے خلاف اپنے اگلے اور آخری میچ میں ایک وکٹ اور دو کیچ لیے۔ اولڈ ناؤ ایک دائیں ہاتھ کے درمیانے رفتار کے باؤلر تھے اور انھوں نے 40.50 کی اوسط سے 4 اول درجہ وکٹیں حاصل کیں اور 3-123 کی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز تھے اور انھوں نے 2 اول درجہ میچوں میں 2.33 کی اوسط سے 4 اننگز کھیلی اور 7 ناٹ آؤٹ کا سب سے زیادہ اسکور کیا۔ [2]

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 10 ستمبر 1944ء کو بیلپر، انگلینڈ میں 71 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]