جیمزجوزف کیلے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(جیمز جوزف کیلے سے رجوع مکرر)
جیمز جوزف کیلے
کیلے 1902ء میں
ذاتی معلومات
پیدائش10 مئی 1867ء
پورٹ میلبورن، وکٹوریہ (آسٹریلیا)
وفات14 اگست 1938ء (عمر 71 سال)
سڈنی, آسٹریلیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازی
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 75)22 جون 1896  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ14 اگست 1905  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 36 185
رنز بنائے 664 4108
بیٹنگ اوسط 17.02 19.94
100s/50s 0/0 3/16
ٹاپ اسکور 46* 108
گیندیں کرائیں 0 15
وکٹ 0 0
بولنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 43/20 245/112
ماخذ: [1]

جیمز جوزف کیلے(پیدائش:10 مئی 1867ءسینڈریج (اب پورٹ میلبورن)، وکٹوریہ|(وفات:14 اگست 1938ءبیلیو ہل، سڈنی، نیو ساؤتھ ویلز)[1] ایک وکٹ کیپر تھا جو آسٹریلیا اور نیو ساؤتھ ویلز کے لیے کھیلتا تھا۔ وہ 1896ء سے 1905ء تک آسٹریلیا کے پہلے چوائس ٹیسٹ کیپر تھے اور انھیں 1903ء میں وزڈن کرکٹ کھلاڑی آف دی ایئر قرار دیا گیا تھا۔ اس نے چار مرتبہ انگلینڈ کا دورہ کیا (1896ء1899ء 1902ء اور 1905ء وہ سال تھے جب وہ انگلستان کی سرزمین پر ٹیم کے ہمراہ پہنچے اور وہ ایک قابل بلے باز بھی تھے، اول درجہ کی کرکٹ کے ساتھ 19.94 کی اوسط اور 108 ناٹ آوٹ ان کا سب سے زیادہ سکور رہا ان کا کیریئر طبی مشورے سے ختم ہو گیا، کیونکہ وہ انگلینڈ کے اولڈ ٹریفورڈ میں ٹیسٹ کے دوران دل کے اوپر گیند لگنے سے تقریبا بے ہوش ہو گئے تھے[2]

انتقال[ترمیم]

جم کیلے 14 اگست 1938ء بیلیو ہل، سڈنی، نیو ساؤتھ ویلز، میں جس وقت اس دنیا سے رخصت ہوئے ان کی عمر 71 سال 96 دن تھی۔[3]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]