جیمز مل
ظاہری ہیئت
| جیمز مل | |
|---|---|
| (انگریزی میں: James Mill) | |
![]() |
|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 6 اپریل 1773ء [1][2][3][4][5] انجوس |
| وفات | 23 جون 1836ء (63 سال)[1][2][6][3][4][5] کنزنگٹن [7] |
| شہریت | |
| اولاد | جان اسٹوئرٹ مل [8] |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | جامعہ ایڈنبرگ |
| تلمیذ خاص | جان اسٹوئرٹ مل |
| پیشہ | فلسفی ، الٰہیات دان ، ماہر معاشیات ، ماہرِ لسانیات ، مورخ ، مترجم ، مضمون نگار ، مدیر ، مصنف [9]، ادبی نقاد ، سیاست دان ، ماہر سیاسیات |
| پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [2][10] |
| شعبۂ عمل | معاشیات |
| مؤثر | ڈیوڈ ہارٹلے (فلسفی) |
| تحریک | آزاد خیالی |
| درستی - ترمیم | |
جیمز مل (پیدائش جیمز ملن ، 6 اپریل 1773 - 23 جون 1836 [11] ) سکاٹش مورخ، ماہر اقتصادیات، سیاسی نظریہ ساز اور فلسفی تھے۔ ان کا شمار ریکارڈین اسکول آف اکنامکس کے بانیوں میں ہوتا ہے۔ [12] انھوں نے برطانوی ہندوستان کی تاریخ بھی لکھی۔ وہ ہندوستانی تاریخ کو تین حصوں میں تقسیم کرنے والے پہلے مصنف تھے: ہندو، مسلم اور برطانوی۔ [11] اس درجہ بندی نے ہندوستانی تاریخی علوم پر گہرے اثرات مرتب کیے ہیں۔
مل جان اسٹیورٹ مل کے والد تھے، جو لبرل ازم اور افادیت پسندی کے مشہور فلسفی گذرے ہیں۔ وہایسٹ انڈیا کمپنی میں نوآبادیاتی منتظم تھے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118783963 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12280965h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
- ^ ا ب عنوان : Brockhaus Enzyklopädie — Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/mill-james — بنام: James Mill — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0042494.xml — بنام: James Mill
- ^ ا ب عنوان : Internet Philosophy Ontology project — InPhO ID: https://www.inphoproject.org/thinker/3584 — بنام: James Mill — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6j39mmr — بنام: James Mill — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Милль Джеймс
- ↑ عنوان : Oxford Dictionary of National Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — اوکسفرڈ بائیوگرافی انڈیکس نمبر: https://www.oxforddnb.com/view/article/18709
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/40143203
- ^ ا ب Chisholm 1911
- ↑ John Maynard Keynes۔ "The General Theory"۔ The General Theory of Employment, Interest and Money۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اپریل 2018
زمرہ جات:
- 1773ء کی پیدائشیں
- 6 اپریل کی پیدائشیں
- انگیس، سکاٹ لینڈ کی شخصیات
- 1836ء کی وفیات
- 23 جون کی وفیات
- اسکاٹی ماہرین ہندویات
- اسکاٹی مترجمین
- اسکاٹی مورخین
- سکاٹش معلمین
- سکاٹش ملحدین
- مؤرخین ہندوستان
- فضلا جامعہ ایڈنبرگ
- انیسویں صدی کے مضمون نگار
- انیسویں صدی کے برطانوی مترجمین
- انیسویں صدی کے فلسفی
- مملکت متحدہ میں حریت پسندی
- ملحد فلاسفہ
- برطانوی سیاسی سائنسدان
- برطانوی شخصیات
- اسکاٹ لینڈکی شخصیات
- اٹھارویں صدی کے ماہرین معاشیات
- انیسویں صدی کے ماہرین معاشیات
- برطانوی ماہر معاشیات
- برطانوی فلسفی
- برطانوی الٰہیات دان
- مؤرخین
- فلاسفہ
- ماہرین نفسیات
