جیمز میڈیسن
جیمز میڈیسن | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: James Madison, Jr.) | |||||||
مناصب | |||||||
![]() |
|||||||
برسر عہدہ 2 مئی 1801 – 3 مارچ 1809 |
|||||||
منتخب صدر ریاست ہائے متحدہ (4 ) | |||||||
برسر عہدہ دسمبر 1808 – 4 مارچ 1809 |
|||||||
| |||||||
![]() |
|||||||
برسر عہدہ 4 مارچ 1809 – 4 مارچ 1817 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (انگریزی میں: James Madison, Jr.) | ||||||
پیدائش | 16 مارچ 1751[2][3][4][5][6] | ||||||
وفات | 28 جون 1836 (85 سال)[7][2][8][9][3][4][5] مونٹپیلیئر |
||||||
وجہ وفات | عَجزِ قلب | ||||||
مدفن | مونٹپیلیئر | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | ![]() |
||||||
آنکھوں کا رنگ | نیلا | ||||||
قد | 1.63 میٹر | ||||||
جماعت | ڈیموکریٹک ریپبلکن پارٹی | ||||||
رکن | امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون | ||||||
زوجہ | ڈولی ٹوڈ میڈیسن (15 ستمبر 1794–28 جون 1836)[10][11] | ||||||
تعداد اولاد | 0 | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ پرنسٹن (1769–1771) | ||||||
پیشہ | سیاست دان، مصنف[12]، سفارت کار، فلسفی، وکیل، ریاست کار، بردہ دار[13] | ||||||
مادری زبان | انگریزی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی[2]، لاطینی زبان، قدیم یونانی، عبرانی | ||||||
اعزازات | |||||||
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز |
|||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم ![]() |
جیمز میڈیسن (انگریزی: James Madison) امریکی سیاست دان اور امریکا کے چوتھے صدر تھے جو منصب صدارت پر 1809ء تا 1817ء تک فائز رہے۔ انہیں ریاست ہائے متحدہ کا بانی اور امریکی آئین کا باپ تصور کیا جاتا ہے جو اس دستاویز کے اہم ترین مصنف تھے۔ وہ متحدہ امریکی کانگریس کے پہلے سربراہ تھے جن کی زیر صدارت کئی بنیادی قوانین بنائے گئے اور امریکی آئین میں پہلی دس ترامیم کر کے بنیادی انسانی حقوق وضع کیے گئے جن کی وجہ سے انہیں بنیادی حقوق کے بل کا باپ بھی کہا جاتا ہے۔
بطور سیاست دان اور دانشور میڈیس اس بات پر اعتقاد رکھتے تھے کہ نئی جمہوریہ کے لیے سب سے اہم ضرورت چیک اینڈ بیلنس ہے تا کہ ارتکاز طاقت کو ذاتی مفادات کے لیے استعمال سے روکا جا سکے۔ وہ سمجھتے تھے کہ نئی قوم کو بدعنوانی اور رشوت ستانی کے خلاف جنگ کرنی چاہیے اور وہ ریاست کو بدعنوانی سے پاک کرنے کے لیے نظام وضع کرنے کی کوشش کرتے رہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ یو ایس کانگریس بائیو آئی ڈی: https://bioguide.congress.gov/scripts/biodisplay.pl?index=M000043
- ^ ا ب پ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb120252598 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/madison-james — بنام: James Madison
- ^ ا ب گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0039048.xml — بنام: James Madison — عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana
- ^ ا ب GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=madison — بنام: James Madison
- ↑ Roglo person ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=7929&url_prefix=http://roglo.eu/roglo?&id=p=james;n=madison;oc=1 — بنام: James Madison
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/118730029 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/James-Madison — بنام: James Madison — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ↑ امریکن نیشنل بائیوگرافی آئی ڈی: https://doi.org/10.1093/anb/9780198606697.article.0300303 — بنام: James Madison — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Kindred Britain
- ↑ دا پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p32354.htm#i323539 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اگست 2020
- ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/library/bios/ — عنوان : Library of the World's Best Literature
- ↑ https://www.washingtonpost.com/history/interactive/2022/congress-slaveowners-names-list/
بیرونی روابط[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر جیمز میڈیسن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- 1751ء کی پیدائشیں
- 16 مارچ کی پیدائشیں
- 1836ء کی وفیات
- 28 جون کی وفیات
- امریکی تحریک استعماریت
- امریکی سیاست دان
- ریاستہائے متحدہ کے صدور
- امریکی فلسفیانہ سوسائٹی کے ارکان
- امریکی قوم پرست
- امریکی وزرائے خارجہ
- انگریز نژاد امریکی شخصیت
- انیسویں صدی کے امریکی سیاست دان
- انیسویں صدی کے ریاستہائے متحدہ کے صدور
- اورنج کاؤنٹی، ورجینیا کی شخصیات
- اٹھارویں صدی کے امریکی سیاست دان
- تاریخ ریاستہائے متحدہ (1789–1849)
- ریاستہائے متحدہ کے صدارتی امیدوار، 1808ء
- ریاستہائے متحدہ کے صدارتی امیدوار، 1812ء
- ریاستہائے متحدہ میں 1810ء کی دہائی
- سیاسی جماعتوں کے بانیان
- فضلا جامعہ پرنسٹن
- کنگ جارج کاؤنٹی، ورجینیا کی شخصیات
- امریکی غلام مالکان
- میڈیسن خاندان
- زیکری ٹیلر خاندان
- ورجینیا میں تدفین