مندرجات کا رخ کریں

جیمز نگوچے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جیمز نگوچے
ذاتی معلومات
مکمل نامجیمز اوٹینو نگوچے
پیدائش (1988-01-29) 29 جنوری 1988 (عمر 36 برس)
نیروبی، کینیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
حیثیتگیند باز
تعلقاتنحمیاہ اودھیمبو (بھائی)
لیمیک اونیاگو (بھائی)
شیم نگوچے (بھائی)
مارگریٹ نگوچے (بہن)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 41)1 جولائی 2010  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ایک روزہ30 جون 2013  بمقابلہ  سکاٹ لینڈ
پہلا ٹی20 (کیپ 22)22 فروری 2012  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ٹی2020 اپریل 2013  بمقابلہ  نیدرلینڈز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
ویسٹرن چیفس
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 17 7 5 30
رنز بنائے 35 4 11 45
بیٹنگ اوسط 5.00 2.00 1.57 4.09
100s/50s 0/0 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 21* 2 6* 21*
گیندیں کرائیں 878 144 977 1,547
وکٹ 20 4 15 41
بالنگ اوسط 28.45 35.00 35.13 22.60
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 1 1
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 3/18 2/31 5/39 5/26
کیچ/سٹمپ 6/0 0/0 3/– 12/0
ماخذ: Cricinfo، 13 مئی 2017

جیمز اوٹینو نگوچے (پیدائش: 29 جنوری 1988ء) کینیا کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے۔ وہ تین دیگر کینیا کے بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں لیمیک اونیاگو، شیم نگوچے اور نیہیمیا اودھیمبو کے بھائی ہیں۔

بائیوگراف

[ترمیم]

19 فروری سے 2 اپریل 2011ء تک بنگلہ دیش، بھارت اور سری لنکا میں ہونے والے ورلڈ کپ کے لیے کینیا کے اسکواڈ میں نگوچے تین بھائیوں میں سے ایک تھے، دوسرے شیم اور نحمیاہ تھے۔

معطلی

[ترمیم]

انھیں غیر قانونی ایکشن کے ساتھ باؤلنگ کرنے کے بعد 2015 کے آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کوالیفائر ٹورنامنٹ سے معطل کر دیا گیا تھا۔

حوالہ جات

[ترمیم]