جیمزڈزنی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(جیمز ڈزنی سے رجوع مکرر)
جیمز ڈزنی
ذاتی معلومات
مکمل نامجیمز جوزف ڈزنی
پیدائش20 نومبر 1859(1859-11-20)
بٹرلی، ڈربیشائر، انگلینڈ
وفات24 جون 1934(1934-60-24) (عمر  74 سال)
رپلے، ڈربی شائر، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1881 میں ڈربی شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب1890ؤ ڈربی شائر
پہلا فرسٹ کلاس23 مئی 1881 ؤ ڈربی شائر  بمقابلہ  سسیکس
آخری فرسٹ کلاس21 جون 1894 لیورپول اور ڈسٹرکٹ کرکٹ کلب  بمقابلہ  یارکشائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 57
رنز بنائے 377
بیٹنگ اوسط 5.30
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 27*
گیندیں کرائیں
وکٹ
بالنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 97/12
ماخذ: [1]، 4 مئی 2010ء

جیمز جوزف ڈزنی (پیدائش:20 نومبر 1859ء)|(انتقال:24 جون 1934ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے ڈربی شائر کے لیے 1881ء اور 1890ء کے درمیان بطور وکٹ کیپر اول درجہ کلاس کرکٹ کھیلی۔ ڈزنی نے 57 اول درجہ میچوں میں 87 کیچ لیے اور 12 بار سٹمپنگ کی وکٹ کیپنگ کی۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز تھے اور انھوں نے 5.30 کی اوسط کے ساتھ 101 اول درجہ اننگز کھیلی اور 27 ناٹ آؤٹ کا ٹاپ سکور کیا۔ [1]

انتقال[ترمیم]

ڈزنی کا انتقال 24 جون 1934ء کو رپلے میں 74 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "James Disney at Cricket Archive"۔ cricketarchive.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2015