جیمز گارفیلڈ
| جیمز گارفیلڈ | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| (انگریزی میں: James Abram Garfield) | |||||||
| مناصب | |||||||
| نمایندہ ریاست ہائے متحدہ | |||||||
| برسر عہدہ 4 مارچ 1863 – 8 نومبر 1880 | |||||||
| |||||||
| منتخب صدر ریاست ہائے متحدہ (17 ) | |||||||
| برسر عہدہ 2 نومبر 1880 – 4 مارچ 1881 | |||||||
| منتخب در | ریاستہائے متحدہ کے صدارتی انتخابات 1880ء | ||||||
| |||||||
| | |||||||
| برسر عہدہ 4 مارچ 1881 – 19 ستمبر 1881 | |||||||
| منتخب در | ریاستہائے متحدہ کے صدارتی انتخابات 1880ء | ||||||
| |||||||
| معلومات شخصیت | |||||||
| پیدائشی نام | (انگریزی میں: James Abram Garfield) | ||||||
| پیدائش | 19 نومبر 1831ء [1][2][3][4][5][6][7] مورلینڈ ہلز، اوہائیو | ||||||
| وفات | 19 ستمبر 1881ء (50 سال)[1][2][3][4][5][6][7] | ||||||
| وجہ وفات | گولی کی زد ، جسم کا سڑنا ، دورۂ قلب ، نمونیا ، شریانی پھیلاو ، فسادنسیج | ||||||
| مدفن | لیک ویو قبرستان ، جیمز اے گارفیلڈ میموریل | ||||||
| طرز وفات | قتل | ||||||
| شہریت | |||||||
| قد | 183 سنٹی میٹر | ||||||
| استعمال ہاتھ | دونوں ہاتھوں سے یکساں [8] | ||||||
| جماعت | ریپبلکن پارٹی | ||||||
| زوجیت | لوکریشیا گارفیلڈ (11 نومبر 1858–19 ستمبر 1881)[9] | ||||||
| اولاد | ایلیزا گارفیلڈ ، ہیری آگسٹس گارفیلڈ ، جیمز روڈولف گارفیلڈ ، ابرام گارفیلڈ ، میری گارفیلڈ [10]، ارون میک ڈویل گارفیلڈ [10]، ایڈورڈ گارفیلڈ [10] | ||||||
| تعداد اولاد | 7 | ||||||
| عملی زندگی | |||||||
| مادر علمی | ہائرم کالج (1851–1854) ولیمز کالج | ||||||
| پیشہ | سیاست دان [11][12]، وکیل ، ریاست کار ، مصنف [13]، فوجی افسر ، میجر جنرل [12]، مفسرِ قانون [12] | ||||||
| مادری زبان | انگریزی | ||||||
| پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [2]، لاطینی زبان ، یونانی زبان | ||||||
| عسکری خدمات | |||||||
| شاخ | یونین آرمی ، امریکی فوج | ||||||
| عہدہ | میجر جنرل | ||||||
| لڑائیاں اور جنگیں | امریکی خانہ جنگی | ||||||
| دستخط | |||||||
| درستی - ترمیم | |||||||
جیمز گارفیلڈ (انگریزی: James Garfield) (پیدائش: 19 نومبر 1831ء – انتقال: 19 ستمبر 1881ء) ریاستہائے متحدہ امریکا کے 20 ویں صدر تھے۔ وہ امریکا کے دوسرے صدر تھے جو دوران صدارت قتل کر دیے گئے (ابراہم لنکن پہلے صدر تھے)۔ وہ امریکا کی تاریخ میں سب سے کم عرصہ تک عہدۂ صدارت پر رہنے والے صدور میں دوسرے درجے پر ہیں، ولیم ہنری ہیریسن سب سے کم عرصہ تک امریکی صدر رہے۔ گارفیلڈ مارچ سے ستمبر 1881ء تک عہدۂ صدارت پر موجود رہے یعنی صرف چھ ماہ اور پندرہ دن۔ گارفیلڈ امریکا کی تاریخ کے واحد شخص ہیں جنھیں امریکی ایوان نمائندگان نے براہ راست صدر منتخب کیا جبکہ وہ واحد شخص ہیں جو بیک وقت کانگریس کے رکن، سینٹر اور صدر رہے۔ گارفیلڈ امریکا کے پہلے صدر تھے جو دونوں ہاتھوں سے کام کرنے کی صلاحیت رکھتے تھے بلکہ وہ بیک وقت ایک ہاتھ سے لاطینی اور دوسرے ہاتھ سے قدیم یونانی تحریر کرنے کی حیران کن صلاحیت کے بھی حامل تھے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118716379 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- 1 2 3 مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11974061g — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
- 1 2 عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/James-A-Garfield — بنام: James A. Garfield — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6xw4php — بنام: James A. Garfield — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/381 — بنام: James Abram Garfield — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p32338.htm#i323377 — بنام: James Abram Garfield — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 عنوان : Brockhaus Enzyklopädie — Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/garfield-james-abram — بنام: James Abram Garfield
- ↑ https://www.history.com/news/first-left-handed-president-ambidextrous-multilingual
- ↑ پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p32338.htm#i323377 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اگست 2020
- 1 2 3 مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118716379 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- 1 2 3 عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118716379 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
| ویکی ذخائر پر جیمز گارفیلڈ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- 1831ء کی پیدائشیں
- 19 نومبر کی پیدائشیں
- 1881ء کی وفیات
- 19 ستمبر کی وفیات
- امریکی انسداد پسند
- امریکی ریاضی دان
- امریکی فری میسن
- انگریز نژاد امریکی شخصیت
- انیسویں صدی کے امریکی سیاست دان
- انیسویں صدی کے ریاستہائے متحدہ کے صدور
- اوہائیو کے ریپبلکن
- اوہائیو کے وکلاء
- تاریخ ریاستہائے متحدہ (1865–1918)
- جیمز اے گارفیلڈ
- ریاستہائے متحدہ کے صدارتی امیدوار، 1880ء
- ریاستہائے متحدہ کے صدور
- ریاستہائے متحدہ کے فوجی جرنیل
- ریاستہائے متحدہ میں 1881ء
- ریپبلکن پارٹی کے صدور ریاستہائے متحدہ امریکا
- عفونت دم سے اموات
- فضلا ویلمز کالج
- کواہوگا کاؤنٹی، اوہائیو کی شخصیات
- گارفیلڈ کاؤنٹی، اوکلاہوما
- گارفیلڈ کاؤنٹی، کولوراڈو
- گارفیلڈ کاؤنٹی، نیبراسکا
- گارفیلڈ کاؤنٹی، واشنگٹن
- گارفیلڈ کاؤنٹی، یوٹاہ
- مقتول امریکی صدور
- مقتول سربراہان ریاست
- مینٹور، اوہائیو کی شخصیات
- نمونیا سے اموات
- نیو جرسی میں آتشیں اسلحہ سے اموات
- نیو جرسی میں نمونیا سے اموات
- واشنگٹن ڈی سی میں مقتول شخصیات
- وفیات بسبب دورہ قلب
- ویلش نژاد امریکی شخصیات
- ہائرم کالج کے فضلا
- اوہائیو کے ریاضی دان
- ہائرم، اوہائیو کی شخصیات

