جیمیما سپینس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جیمیما سپینس
ذاتی معلومات
مکمل نامجیمیما ایما میکسویل سپینس
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2021– تاحالکینٹ
2022– تاحالساؤتھ ایسٹ سٹارز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 3 4
رنز بنائے 88 71
بیٹنگ اوسط 44.00 17.75
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 45* 24
کیچ/سٹمپ 0/– 4/0
ماخذ: CricketArchive، 5 اکتوبر 2022

جیمیما ایما میکسویل سپینس (پیدائش:6 جولائی 2006ء) ایک انگریز خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں جو اس وقت کینٹ اور ساؤتھ ایسٹ سٹارز کے لیے کھیلتی ہیں۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز اور وکٹ کیپر کے طور پر کھیلتی ہیں۔ [1] [2] اکتوبر 2022ء میں اسپینس کو 2023ء کے آئی سی سی انڈر 19 خواتین کے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے انگلینڈ کے انڈر 19 سکواڈ میں غیر سفری ریزرو کے طور پر منتخب کیا گیا۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Player Profile: Jemima Spence"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2022 
  2. "Player Profile: Jemima Spence"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2022 
  3. "England Women U19 announce squad for ICC U19 Women's T20 World Cup 2023"۔ England and Wales Cricket Board۔ 18 October 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اکتوبر 2022