جینس والش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جینس والش
ذاتی معلومات
پیدائش17 دسمبر 1961ء (عمر 60 سال)
ڈبلن، آئرلینڈ
ماخذ: کرک انفو، 26 اکتوبر 2016

جینس والش (انگریزی: Janice Walsh) (ولادت: 17 دسمبر 1961ء)آئرلینڈ کی سابقہ خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے 1988 اور 1993 کے درمیان میں آئرش قومی ٹیم کی نمائندگی کی۔[1][2] وہ خواتین کرکٹ عالمی کپ، 1988ء میں آئرلینڈ کی ٹیم کا حصہ تھیں۔[3]

حالات زندگی[ترمیم]

جینس والش آئرلینڈ کے ڈبلن میں پیدا ہوئیں تھیں۔ انہوں نے 1988ء میں نیدرلینڈز خواتین کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی (محدود اوور کرکٹ) میچ کھیل کر بین الاقوامی سطح پر قدم رکھا۔ [4]1988ء میں خواتین کرکٹ عالمی کپ کا حصّہ تھیں۔[3] انہوں نے اپنا آخری ایک روزہ کرکٹ، 1993 کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلا تھا۔[5]

جینس والش نے صرف محدود اوور کرکٹکرکٹ ہی کھیلی ہے۔ وہ دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتی ہیں۔ انھوں نے بین الاقوامی سطح پر مجموعی طور پر 14ون ڈے میچ کھیلے۔[6]

کرکٹ کیریئر[ترمیم]

ون ڈے کیریئر[ترمیم]

جینس والش نے پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ نیدرلینڈز کے خلاف 1988ء میں کھیلا۔[4]انھوں نے 5.75 کی اوسط سے کل 69 رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ 17کا اسکور بھی شامل ہے۔ وہ3 کیچ پکڑنے میں کامیاب رہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Janice Walsh". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2016. 
  2. "Janice Walsh". Cricket Archive. اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2016. 
  3. ^ ا ب Batting and fielding for Ireland women, Shell Bicentennial Women's World Cup 1988/89 – CricketArchive. اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2015.
  4. ^ ا ب "4th Match, Perth, Nov 30 1988, Shell Bicentennial Women's World Cup". 
  5. "28th Match, Dorking, Jul 29 1993, Women's World Cup". 
  6. "آئرلینڈ خواتین کرکٹ کھلاڑی". کرک انفو. 25 مارچ 2021.