جینشین وائیلٹ
جینشین وائیلٹ (gentian violet) کو کرسٹل وائیلٹ بھی کہتے ہیں۔ یہ ایک رنگین مرکب ہے جو اکثر جراثیم، فنگس اور پیٹ کے کیڑوں کے لیے مہلک ہے۔

| نام | |
|---|---|
| IUPAC نام | |
| دیگر نام
Aniline violet[حوالہ درکار] Basic violet 3 | |
| شناخت | |
| اندراج نمبر (CAS) | 548-62-9 467-63-0 (base) |
| بب كيم (PubChem) | 11057 سانچہ:PubChemCID (base) |
| |
| |
| خواص | |
| مالیکیولر فارمولا | C 25N 3H 30Cl |
| مولر کمیت | 407.979 g mol−1 |
| نقطۂ پگھلاؤ | 205 °س، 478 °ک 401 °ف |
| كود ATC | D01 |
| خطرات | |
| خطرہ کا کوڈ بمطابق GHS | سانچہ:GHS corrosion |
| خطرہ کی وضاحت بمطابق GHS | DANGER |
| خطرہ کی معلومات بمطابق GHS | H302, H318, H351, H410 |
| احتیاطی معلومات بمطابق GHS | P273, P280, P305+P351+P338, P501 |
| خطرات کا کوڈ | |
| توصيف المخاطر | |
| احتیاطی انتباہات | |
| LD50 | 1.2 g/kg (oral, mice) 1.0 g/kg (oral, rats)[1] |
ربر اسٹیمپ لگانے کے لیے اسٹیمپ پیڈ پر استعمال ہونے والی سیاہی جینشین وائیلٹ پر مشتمل ہوتی ہے۔
اگر جینشین وائیلٹ کا محلول اتنا تیزابی ہو کہ اس کی پی ایچ ایک سے کم ہو جائے تو جینشین وائیلٹ کا رنگ پیلا ہو جاتا ہے۔ اگر پی ایچ بڑھا کر دو سے زیادہ کر دی جائے تو اصلی رنگ واپس آ جاتا ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ H. C. Hodge؛ J. Indra؛ H. P. Drobeck؛ L. P. Duprey؛ M. L. Tainter (1972)۔ "Acute oral toxicity of methylrosaniline chloride"۔ Toxicology and Applied Pharmacology۔ ج 22 شمارہ 1: 1–5۔ DOI:10.1016/0041-008X(72)90219-0۔ PMID:5034986
- مضامین مع بلا حوالہ بیان از June 2011ء
- Articles with changed CASNo identifier
- صفحات تستخدم قالب:معلومات كيمياء -معرفات مع وسائط غير معروفة
- Articles containing unverified chemical infoboxes
- Chembox image size set
- جراثیم کش
- سبزداد
- ضد پھپھوند
- کیمیا
- ٹائٹل اسٹائل میں بیک گراؤنڈ اور ٹیکسٹ الائن دونوں کے ساتھ ٹوٹنے والی فہرست کا استعمال کرنے والے صفحات
- غیر اردو ناموں کے ساتھ سانچے
- سانچہ جات برائے بیرونی روابط
- نامیاتی صفرینات
- مزیل تعدیہ
- مانع عفونت
- علم خرد بینی