جینو جوجو
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | جینو جوجو |
پیدائش | 19 مارچ 1987ء نجارکل، کیرالہ، بھارت |
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز |
حیثیت | آل راؤنڈر |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
پہلا ٹی20 (کیپ 8) | 16 جون 2019 بمقابلہ جرزی |
آخری ٹی20 | 1 جولائی 2022 بمقابلہ بلجئیم |
ماخذ: Cricinfo، 1 جولائی 2022ء |
جینو جوجو (پیدائش:19 مارچ 1987ء) ایک بھارتی نژاد ڈنمارک کا کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اکتوبر 2018ء میں اسے عمان میں 2018ء کے آئی سی سی عالمی کرکٹ لیگ ڈویژن تھری ٹورنامنٹ کے لیے ڈنمارک کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [2] اس نے 15 نومبر 2018ء کو امریکہ کے خلاف ڈنمارک کے میچ میں کھیلا۔ [3] اگست 2019ء میں اسے 2019ء ملائیشیا کرکٹ عالمی کپ چیلنج لیگ اے ٹورنامنٹ کے لیے ڈنمارک کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4] اس نے 16 ستمبر 2019ء کو کرکٹ عالمی کپ چیلنج لیگ اے ٹورنامنٹ میں ملائیشیا کے خلاف ڈنمارک کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔ [5]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Jino Jojo". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2018.
- ↑ "Herrelandsholdet til WCL-div.3". Dansk Cricket. 11 September 2018. اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2018.
- ↑ "10th Match, ICC World Cricket League Division Three at Al Amarat, Nov 15 2018". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2018.
- ↑ "Malaysia expectations". Dansk Cricket Federation (بزبان انگریزی). 30 August 2019. اخذ شدہ بتاریخ 30 اگست 2019.
- ↑ "1st Match, CWC Challenge League Group A at Kuala Lumpur, Sep 16 2019". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2019.