جینیاتی مسافت
Jump to navigation
Jump to search

لوئیجى لوكا كاوالى سفورزا نے 1994ء میں بشری نسلیں کی جینیاتی مسافت کی نقشہ بنایا۔
جینیاتی مسافت مختلف انواع کے یا ایک ہی آبادی کے درمیان جینیاتی اختلافات کی پیمائش ہے۔