مندرجات کا رخ کریں

جینیفر کوتوال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جینیفر کوتوال

معلومات شخصیت
پیدائش (1983-08-14) 14 اگست 1983ء (43 سال)
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ، ماڈل
ویب سائٹ
ویب سائٹ http://twitter.com/JenniferKotwal
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر  (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جینیفر کوتوال (انگریزی: Jennifer Kotwal) ایک بھارتی فلمی اداکارہ اور ماڈل ہیں [1]جنھوں نے خاص طور پر ہندی ، کنڑا اور تیلگو زبان کی فلموں میں کام کیا ہے۔[2] جینیفر اپنی کنڑا فلم ’جوگی‘ کے لیے مشہور ہیں۔[3][4] انھوں نے کنڑ فلم جوگی سے فلمی دنیا میں قدم رکھا۔

حالات زندگی

[ترمیم]

جینیفر کوتوال 14 اگست 1983 کو بھارت کے شہر ممبئی میں ایک پارسی گھرانے میں پیدا ہوئیں۔[5][6] انھوں نے اپنی تعلیم ممبئی کے ولا ٹریسا ہائی اسکول سے حاصل کی اور ممبئی کے ایچ آر کالج میں اکنامکس کی ڈگری کے ساتھ اپنی تعلیم مکمل کی۔[6]

فلمو گرافی

[ترمیم]

کنڑ

[ترمیم]
سال فلم کردار مزید
2005جوگینویدیتھاپہلی کنڑا فلم
2006شری
2007مستی
2007یوگاڈیپریا
2007سیتھیون ساویتریمونیشا
2007لاوا کوشاسارہ
2007ای بندھنپلوی
2008نی ٹاٹا نا بریلا
2008مست ماجہ ماڈیسہانا
2010ایراڈین مادھووینا
2010بیسائل
2011پرنسصحافی2006 کی تلگو فلم شاک کا ریمیک[7]
2012ہولی

ہندی

[ترمیم]
سال فلم کردار مزید
2001یادیںپریتی سہائی

ہندی فلم 'بس اتنا سا خواب ہے' میں انھوں نے ابھیشیک بچن کی چھوٹی بہن کا کردار ادا کیا تھا۔

تیلگو

[ترمیم]
سال فلم کردار مزید
2002منسنت چالوسائی کرن کے ساتھ پہلی تیلگو فلم
2003ناگا

ٹیلی ویژن

[ترمیم]
سال شو چینل
1999جسٹ محبت سونی ٹی وی
2014اوہ مائی گاڈ ٹی ایل سی

متعلقہ روابط

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "JENNIFER KOTWAL"
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Jennifer Kotwal"
  3. "'I am waiting for the right role'". Deccan Herald (بزبان انگریزی). 8 Jul 2012. Retrieved 2021-03-16.
  4. "'It's all in the attitude'". Deccan Herald (بزبان انگریزی). 24 Feb 2013. Retrieved 2021-03-16.
  5. "Jennifer Kotwal"
  6. 1 2 "Jennifer Kotwal"
  7. "Jennifer is all praises for her 'Prince'". Deccan Herald (بزبان انگریزی). 21 Jul 2010. Retrieved 2021-03-16.