جینیٹ مبابازی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جینیٹ مبابازی
ذاتی معلومات
مکمل نامجینیٹ مبابازی
پیدائش (1996-01-26) 26 جنوری 1996 (عمر 28 برس)
انتیبے, یوگنڈا
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 6)7 جولائی 2018  بمقابلہ  سکاٹ لینڈ
آخری ٹی2021 دسمبر 2022  بمقابلہ  کینیا
ماخذ: Cricinfo، 25 دسمبر 2022ء

جینیٹ مبابازی (پیدائش:26 جنوری 1996ء) یوگنڈا کی ایک خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] جولائی 2018ء میں اسے 2018ء کے آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹوئنٹی 20 کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے یوگنڈا کے دستے میں شامل کیا گیا۔ [2] اس نے 7 جولائی 2018ء کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کوالیفائر میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف یوگنڈا کے لیے ویمنز ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل بنایا [3] اپریل 2019ء میں انھیں زمبابوے میں 2019ء کے آئی سی سی خواتین کے کوالیفائر افریقہ ٹورنامنٹ کے لیے یوگنڈا کے دستے کی نائب کپتان کے طور پر نامزد کیا گیا۔ [4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Janet Mbabazi"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2018 
  2. "ICC announces umpire and referee appointments for ICC Women's World Twenty20 Qualifier 2018"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2018 
  3. "2nd Match, Group B, ICC Women's World Twenty20 Qualifier at Amstelveen, Jul 7 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جولا‎ئی 2018 
  4. "Tried & Tested Crop Trusted For African Title Defence in Zimbabwe"۔ Cricket Uganda۔ 30 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2019