جینی عددی سر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 07:10، 5 فروری 2018ء از Shuaib-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار درستی+صفائی (9.7))

معاشیات میں جینی عددی سر (Gini coefficient) جسے کبھی کبھار جینی تناسب (Gini ratio) بھی کہا جاتا ہے کسی ملک کے رہائشیوں کی آمدنی یا دولت کی تقسیم کی نمائندگی کرنے کے لیے اعداد و شمار کی منتقلی کا اندازہ ہے۔

بیرونی روابط