جین ناک آؤٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

gene knockout ایک ایسے جینیاتی ترمیم شدہ جاندار (تجرباتی) کو کہا جاتا ہے کہ جس کے خلیات میں موجود جین کو جینیٹک انجییرنگ کے ذریعے سے تبدیل کرکے ناکارہ کردیا گیا ہو۔ سائنسدان یہ طریقہ کار اکثر اپنی جینیاتی تحقیق کی خاطر استعمال کرتے ہیں۔