مندرجات کا رخ کریں

جین گوڈال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جین گوڈال
(انگریزی میں: Jane Goodall)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Valerie Jane Morris-Goodall ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 3 اپریل 1934ء [2][3][4][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہیمپسٹیڈ [9]،  لندن [10]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 1 اکتوبر 2025ء (91 سال)[11][12][13]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاس اینجلس [14]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا ،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ،  امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی [15]  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 1
عملی زندگی
مقالات Behaviour of free-living chimpanzees
مادر علمی نیونہم کالج [16]
جامعہ کیمبرج [17]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم خلقیات   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بی اے ،ڈاکٹر آف فلاسفی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈاکٹری مشیر Robert Hinde[18]
پیشہ استاد جامعہ ،  مصنف ،  فعالیت پسند ،  ماہر خلقیات ،  ماہر انسانیات ،  ماہر حیاتیات [10]،  آپ بیتی نگار [19]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [20][21]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل خلقیات ،  فعالیت پسندی ،  حیاتیات [10]،  حیوانات رئیسہ [10]،  بشریات [10]،  مشہور عام سائنسی ادب [10]،  پرائمیٹولوجی   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 صدارتی تمغا آزادی   (2025)[22]
اعزازی سند (اپریل 2024)[23]
ٹیمپلٹن انعام (2021)
کیٹالونیا بین الاقوامی انعام (2015)
تمغا بنجمن فرینکلن (2003)[24]
 ڈیم کمانڈر آف دی آرڈر آف دی برٹش ایمپائر (2003)[19]
 سی بی ای (1995)[19]
ایڈنبرا میڈل (1991)[25]
جے پال گیٹی ایوارڈ برائے تحفظ لیڈرشپ (1984)[26]
 آرڈر آف میرٹ جمہوریہ اطالیہ
 آرڈر آف دی برٹش ایمپائر   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ڈیم جین مورس گڈال DBE /ˈɡʊdɔːl/ پیدائش ویلری جین مورس-گڈال ؛ 3 اپریل 1934- اکتوبر 2025ء)، [27] سابقہ بیرونس جین وین لاوک-گڈال، ایک انگریز پریمیٹولوجسٹ اور ماہر بشریات تھیں۔[28] جنگلی چمپینزیوں کے سماجی اور خاندانی تعاملات کا 60 سال مطالعہ کرنے کے بعد، وہ چمپینزیوں کی دنیا کی سب سے بڑی ماہر سمجھی جاتی ہیں۔ گڈال پہلی بار سنہ 1960ء میں چمپینزیوں کا مشاہدہ کرنے تنزانیہ کے گومبے اسٹریم نیشنل پارک گئیں تھیں۔ ان کی وفات اکتوبر 2025 میں ہوئی، اس وقت ان کی عمر 91 برس تھی۔

وہ جین گڈال انسٹی ٹیوٹ اور روٹس اینڈ شوٹس پروگرام کی بانی ہیں اور انھوں نے حیوانات کے تحفظ اور بہبود کے امور پر بڑے پیمانے پر کام کیا ہے۔ سنہ 2022ء تک، وہ نان ہیومن رائٹس پروجیکٹ کے بورڈ میں شامل ہیں۔[29] اپریل، 2002ء میں، انھیں اقوام متحدہ کی امن کی سفیر کے طور پر نامزد کیا گیا۔ گڈال ورلڈ فیوچر کونسل کی اعزازی رکن رہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11927603n — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119004453 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  3. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6dz0df0 — بنام: Jane Goodall — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Jane-Goodall — بنام: Jane Goodall — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. بنام: Dr. Jane Goodall — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/70e1d6118ab246d78617406f704ca20e — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?150838 — بنام: Jane Goodall (I) — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/2085907 — بنام: Jane Goodall — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. عنوان : Brockhaus Enzyklopädie — Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/goodall-jane — بنام: Jane Goodall — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  9. تاریخ اشاعت: 3 اپریل 2024 — „Affenflüsterin“ macht weiter: „Ein fremder weißer Menschenaffe“: Jane Goodall ist 90 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 اپریل 2024
  10. ^ ا ب پ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990002776 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اگست 2023
  11. تاریخ اشاعت: 1 اکتوبر 2025 — Jane Goodall, renowned chimpanzee researcher and animal advocate, dies at 91
  12. Instagram post ID: https://www.instagram.com/p/DPRn2HTCFYt/
  13. ناشر: دی گارجین — تاریخ اشاعت: 1 اکتوبر 2025 — Jane Goodall, world-renowned primatologist, dies aged 91 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اکتوبر 2025
  14. تاریخ اشاعت: 1 اکتوبر 2025 — Jane Goodall Dead: Eminent Chimpanzee Expert Was 91 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اکتوبر 2025 — سے آرکائیو اصل
  15. ربط: این این ڈی بی شخصی آئی ڈی
  16. ناشر: ہنگٹن مفلن ہرکورٹ — صفحہ: 261 — ISBN 978-0-547-52579-2Jane Goodall: The Woman Who Redefined Man
  17. Jane Goodall: British ethologist — اخذ شدہ بتاریخ: 2 اکتوبر 2025
  18. ^ ا ب عنوان : Who's who — ناشر: اے اینڈ سی بلیک — Who's Who UK ID: https://www.ukwhoswho.com/view/article/oupww/whoswho/U17468
  19. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11927603n — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  20. کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/15221859
  21. تاریخ اشاعت: 4 جنوری 2025 — President Biden Announces Recipients of the Presidential Medal of Freedom — اخذ شدہ بتاریخ: 5 جنوری 2025
  22. ناشر: یونیورسٹی آف یورکwe must never give up: jane goodall tells york community — اخذ شدہ بتاریخ: 2 اکتوبر 2025
  23. تاریخ اشاعت: 15 جنوری 2014 — Jane Goodall | The Franklin Institute — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اپریل 2024
  24. Jane Goodall — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اپریل 2024
  25. ناشر: عالمی فنڈ برائے فطرتJ. Paul Getty Wildlife Conservation Prize: Dr. Jane Goodall, Tanzania, for her pioneering research on chimpanzees in the wild and her efforts to focus public attention on conservation. — سے آرکائیو اصل فی 17 مارچ 2008
  26. The Biography Channel (2010)۔ "Jane Goodall Biography"۔ 2010-08-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-07-28
  27. Holloway, M. (1997) Profile: Jane Goodall – Gombe's Famous Primate, Scientific American 277(4), 42–44.
  28. "Jane Goodall, Board Member"۔ Nonhuman Rights Project۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-11-13