جیوتی (اداکارہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جیوتی (اداکارہ)

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 1963
وفات 18 مئی 2007(2007-50-18) (عمر  44 سال)[1]
چینائی، بھارت
قومیت بھارتی
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جیوتی (انگریزی: Jyothi) (ولادت: 18 مئی 1963ء - وفات: 18 مئی 2007ء) ایک فلمی اداکارہ تھیں جو جنوبی بھارت کی فلموں میں نظر آتی تھیں۔ انھوں نے 50 سے زیادہ فلموں میں کام کیا۔ جیوتی فلم پوٹھوکویتھاائی اور فلم ریل پیاننگلیل میں اپنی اداکری کے لیے مشہور ہیں۔[1][2][3] جیوتی نے وجیا ٹی راجندھر کی فلم رائل پیاننگلیل اور رجنیکنت کے فلم پوتھو کویتھائی میں اداکاری سے انھوں نے جنوبی فلمی دنیا میں ایک نمایاں مقام بنائے۔

جیوتی چھاتی کے سرطان کی وجہ سے 18 مئی 2007ء کی رات کو 44 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ جیوتی کو ان کی وفات سے چند روز قبل چنئی کے ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

وفات[ترمیم]

جیوتی چھاتی کے سرطان میں مبتلا تھیں، انھیں ان کی وفات سے چند روز قبل چنئی کے ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ 18 مئی 2007ء کی رات کو 44 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ جیوتی ایک طلاق یافتہ تھیں، وہ اپنی بیٹی کے ساتھ نواحی علاقہ نیلنگرائے میں ای سی آر پر رہ رہی تھیں اور پچھلے دو سالوں سے سرطان کا علاج کروا رہی تھیں۔ ان کو بسنت نگر قبرستان میں تدفین کیا گیا۔[1]

اعزاز[ترمیم]

فلمیں[ترمیم]

  • وامسہ ورکشم
  • راجا
  • سٹائل
  • انبو
  • کلر
  • پولیس برادرس
  • استھرم

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ "Superstar Rajinikanth's heroine passed away"۔ chennai365.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 نومبر 2014 
  2. "Tamil Actress Jothi passes away"۔ news.oneindia.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 نومبر 2014 
  3. "Yesteryear actress dead"۔ indiaglitz.com۔ 24 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 نومبر 2014 
  4. "The Times of India Directory and Year Book Including Who's who"۔ Times of India Press۔ 9 ستمبر 1978 – گوگل بکس سے