جیو انٹرٹینمینٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جیو انٹرٹینمینٹ
Geo Entertainment.png
Live every moment
آغاز مئی 2002ء (2002ء-05)
جال جیو ٹی وی
نعرہ ہر پل جیو!
ملک پاکستان
زبان اردو
صدر دفاتر کراچی
ساتھی چینلز
ویب سائٹ harpalgeo.tv
دستیابی
آئی پی ٹی وی
پی ٹی سی ایل سمارٹ ٹی وی 25
اسٹریمنگ میڈیا

جیو انٹرٹینمینٹ یا جیو ڈراما ایک پاکستانی تفریحی ٹیوی چینل ہے جو جیو ٹی وی نے مئی 2002ء میں شروع کیا۔[1] اس کی عارضی نشریات 14 اگست 2002 کو اور پی اے ایس 10 ڈیجیٹل سیٹلائیٹ نشریات 1 اکتوبر 2002 کو[2] جیو انٹرٹینمینٹ کے نام سے شروع ہوئیں۔

پروگرام[ترمیم]

یہ جیو انٹرٹینمینٹ کے پروگراموں کی فہرست

پہ لکھا
  • ادھوری عورت
  • ایک نئی سنڈریلا
  • عینی کی آئے گی بارات
  • اظہر کی آئے گی بارات
  • بشر مومن
  • بکھرا میرا نصیب
  • ڈولی کی آئے گی بارات
  • عشق عبادت
  • عشق کی انتہا
  • جالیبیاں
  • خدا اور محبت
  • مکان
  • ملکۂ عالیہ
  • مریم
  • میری ماں
  • میری ذات ذرہ بے نشاں
  • مور محل
  • مجھے کچھ کہنا ہے
  • نادانیاں
  • نادیہ خان شو
  • پاکستان آڈول
  • دی شریف شو مبارک ہو
  • تاکے کی آئے گی بارات
  • اف یہ محبت
  • وراثت
  • یاریاں
  • یہ زندگی ہے

تنازعات[ترمیم]

مئی 2004ء میں، جیو انٹرٹینمینٹ[3] کو پیمبرا نے بند کرا دیا[4] جس کی وجہ صبح سویرے کے شو اٹھو جاگو پاکستان میں مبینہ توہین مذہب تھی۔[5][6][7] لاہور میں بعض لوگوں نے اسے غیر قانونی بندش قرار دیتے ہوئے احتجاج کیا۔[8] تو دوسری جانب ملک بھر میں جیو کے خلاف احتجاج کیا گیا۔[9][10][11]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Geo TV Network"۔ DAWN.com۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2014۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  2. "Blurred vision: Where is Pakistani television headed?"۔ Gulraiz Khan۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2014۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  3. "Pemra suspends Geo Entertainment, ARY News licenses"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2014۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  4. "PEMRA serves notice on Geo for controversial content"۔ مورخہ 31 مئی 2014 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2014۔ نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= ignored (معاونت); نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  5. Humaima۔ "Another Show Cause Notice for GEO TV for Airing Blasphemous Content"۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2014۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  6. Mohammad Ashraf۔ "Pakistan's Geo TV under fire for 'blasphemy'"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2014۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  7. "Demos held against Geo TV"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2014۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  8. "Protests against unlawful ban on Geo TV go on"۔ مورخہ 31 مئی 2014 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2014۔ نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= ignored (معاونت); نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  9. "Countrywide protests against Geo for airing 'blasphemous' content"۔ مورخہ 31 مئی 2014 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2014۔ نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= ignored (معاونت); نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  10. Ahmad Naveed۔ "Massive Protests against Geo TV for Airing Blasphemous Content"۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2014۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  11. "Countrywide protests against Geo"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2014۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)