جیٹھل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جیٹھل
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعچکوال
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

جیٹھل (انگریزی: Jethal) پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔ چکوال سے 21 کلومیٹر کے فاصلے پر چکبیلی خاں روڈ پر واقع ہے۔ جو یونین کونسل سرال کی کا حصہ ہے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]