جیٹھ پور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جیٹھ پور
جیٹھ پور
ملک Pakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیم پنجاب، پاکستان
ضلع ضلع اوکاڑہ
تحصیل دیپالپور
منطقۂ وقت پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
ٹیلی فون کوڈ 0442

جیٹھ پور (انگریزی: Jaith Pur) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع اوکاڑہ میں واقع ہے۔ دیپالپور تحصیل کی ایک یونین کونسل ہے۔[1] جیٹھ پور

جیٹھ پور گاوں حجرہ شاہ مقیم سے 14 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک خوبصورت اور تاریخی گاوں ہے

یہ گاوں دور سے دیکھنے پر ایسے نظر آتا ہے جیسے کسی پہاڑی پر گاوں کو آباد کیا گیا ہو اور یہ بات کافی حد تک درست بھی ہے کیونکہ جیٹھ پور گاوں سطح زمین سے تقریبا 12"13 فٹ اونچائی پر ہے اس کی بلندی کے بارے میں بہت سی کہانیاں سنائی جاتی ہیں جیٹھ پور گاوں میں تقریباً ساری برادریوں کے لوگ امن کے ساتھ رہ رہے ہیں جن میں میئو،بھٹی،آرایئں کمھار،میں،قصاب،انصاری شامل ہیں جیٹھ پور گاوں یونین کونسل 67 کا سب سے بڑا گاوں ہے کونسل کا دفتر بھی اسی گاوں میں واقع ہے اس کے علاوہ لڑکوں کے لیے ہائی سکول اور لڑکیوں کے لیے مڈل سکول کی سہولت بھی موجود ہے اس کے علاوہ یہاں کے بازار میں روزمراہ استعمال کی تقریباً سب اشیا مل جاتی ہیں(جاری ہے) اکرم سردار میئو

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]