مندرجات کا رخ کریں

جیٹھ (ماہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جیٹھ (Jeth) (پنجابی: ਜੇਠ‎) بکرمی کیلنڈر (شمسی) کا دوسرا مہینا جبکہ (قمری) کا تیسرا مہینا ہے۔ پنجابی کیلنڈر (شمسی) کا دوسرا مہینا جبکہ (قمری) کا تیسرا مہینا ہے۔ اس کے علاوہ یہ نانک شاہی کیلنڈر کا تیسرا مہینا ہے۔


بیرونی روابط

[ترمیم]