جیک والٹر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جیک والٹر
ذاتی معلومات
قومیتکینیڈین شہری
پیدائش6 نومبر 1908(1908-11-06)
کھیل
کھیلوسط فاصلاتی دوڑ
ایونٹ800 میٹر

جیک والٹر (انگریزی: Jack Walter) (تاریخ پیدائش:6 نومبر 1908ء، تاریخ وفات نامعلوم) ایک کینیڈین شہری تھے۔ وہ اپنے ملک کے وسط فاصلاتی دوڑ کے کھلاڑی تھے۔ وہ 1928ء گرمائی اولمپکس میں مردوں کی 800 میٹر دوڑ میں حصہ لے چکے تھے۔ وہ 1930ء کے سلطنت برطانیہ کھیلوں میں ایک میل کی دوڑ میں چوتھے مقام پر آئے تھے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Jack Walter Olympic Results". Sports-Reference.com. Sports Reference LLC. اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2017.